نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اردو میں‌ زاہد “ ز “ سے ہی لکھتے ہیں۔

عربی کا لفظ ہے
اسم ہے
مذکر کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے
اس کا مطلب : دنیا سے رغبت نہ رکھنے والا، متقی، پرہیز گار

(میرے خیال میں اردو میں ذاہد کوئی لفظ نہیں ہے)
 

جیہ

لائبریرین
تصحیح کے لیے شکریہ شمشاد بھائ

ل سے

لائق زادہ لائق

پشتو کے مشہور شاعر اور براڈکاسٹر
 

جیہ

لائبریرین
سید سلیمان شاہ

افغانستان نژاد وائس آف امریکہ کا براڈکاسٹر اور پشتو شاعر
 

محمد وارث

لائبریرین
ثنا اللہ پانی پتی، قاضی
اٹھارویں‌ صدی کے جید عالم اور مفسر، صاحبِ تفسیرِ مظہری، جو انہوں نے اپنے مرشد اور مشہور شاعر مرزا مظہر جانجاناں کے نامِ نامی سے منسوب کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top