نام بتائیں آخری حرف سے

شمشاد

لائبریرین
قتیلِ غالب نے کہا:
شمشاد نے کہا:

میرا خیال سا ہے کہ ان کا صحیح نام اصغر “گونڈوی“ ہے۔

ولی دکنی
صاحبِ آبِ حیات کے مطابق ریختہ کا پہلا شاعر

تصحیح کا شکریہ، میرے خیال میں گوندوی ہے، ٹائپو ہو گئی۔ اور گوندوی کی جگہ گونڈوی ہی ہو گا۔

ی سے معذرت

ن سے نیلی، فلمی اداکارہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top