ناعمہ کا چائے خانہ

شمشاد

لائبریرین
میں نے خود کچھ نہیں بنایا بس اپنی خاتونِ خانہ کا ہاتھ بٹایا تھا، مرغوں کا گوشت بنایا تھا اور باقی تو بس چھوٹے موٹے کام ہی کیے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج میری طرف سے سبکو مفت چائے (کپ اپنے اپنے) اور بسکٹ کی دعوت ہے۔

129-0330184526-boston-tea-party-2006.jpg

1305050639578.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top