ناعمہ کا چائے خانہ

میم نون

محفلین
نہیں نہیں اس دفعہ دو سے کام نہیں چلنا :grin:

ایک درجن تو ہونی ہی چاہئیں، جن میں سے کوئی ایک مجھے بھی مل جائے گی، شائد :whistle:
 

مقدس

لائبریرین
مجھے ناراض ہونا اچھا نہیں لگتا نوید بھائی
آئی ول شئیر ود ناعمہ

آج کیا ہوا بھائی
 

میم نون

محفلین
آج واقع تو ایک افسوس ناک ہوا لیکن اس سے مجھے اللہ کی طرف دوبارہ رغبت بڑھی۔

اب میں سونے جا رہا ہوں کہ کافی وقت ہو گیا ہے، اللہ حافظ
شب بخیر
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ سارا ڈرامہ برٹھ ڈے کا گفٹ لینے کے لیے تھا۔

happy+birthday+cards_2451.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top