ناعمہ کا چائے خانہ (4)

سید شیرازی

محفلین
ابھی لیں :)
tea.jpg
یہ میں پی لو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

نایاب

لائبریرین
اللہ معاف کرے :praying:
لالہ اس سے تو اچھا تھا آپ کہہ دیتے کہ جلدی سے دنیا سے نجات مل جائے:rolleyes:
ایسے نہیں کہتے میری بہنا
دنیا سے نجات پانا تو بہت آسا ن ہے
خود کو خواہشات نفس کی پیروی سے دور رکھ لے ابن آدم
تو " انسان " کہلاتے دنیا سے نجات پا لیتا ہے ۔
لالہ کا درجہ دینے پر بھی ڈھیر ساری دعا کہ " عمر خضر " نصیب ہو میری بہنا
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی میں ناشتہ کرنے لگا ہوں۔ پھر تین چار گھنٹے سوؤں گا۔ پھر چھٹی کے باوجود دفتر جانا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top