ناعمہ کا چائے خانہ (4)

السلام علیکم، کیا حال ہیں تبسم؟

ایک کپ چائے پینے کو دل ہو رہا ہے۔
یہ لیں آپی
PICT2170.JPG
HOT%20GREEN%20TEA.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میں بتاتا ہوں شگفتہ اس کی مصروفیت

گزشتہ ماہ کے کئی دن تو اسے میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکائے رکھا۔
کچھ دن یہ محفل گردی کرتی رہی
اور باقی کے دن یہ اپنی باجی کو ستاتی رہی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم کیا کر رہی تھی آپ آج کا دن کیسا رہا آپ کا

آج تو سب سے زیادہ تھکا دینے والا دن گزرا، اپنے کمرے کی ترتیب بدل ڈالی، اتنا سارا سامان دیکھ کر شرمندگی ہو رہی ہے کہ کیا کچھ جمع کیا ہوا ہے، وہ ایک شعر ہے ناں وہی یاد آ رہا ہے

سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں :blushing:

تمام دن سمیٹتے گزر گیا، ابھی بھی کچھ کام باقی ہے اب کچھ بریک لیا تھا اب باقی کام کرنا ہے، بس تھوڑا سا رہ گیا ہے۔
 

تبسم

محفلین
میں بتاتا ہوں شگفتہ اس کی مصروفیت

گزشتہ ماہ کے کئی دن تو اسے میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکائے رکھا۔
کچھ دن یہ محفل گردی کرتی رہی
اور باقی کے دن یہ اپنی باجی کو ستاتی رہی۔
ہہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ میرے بارے میں نہیں سیدہ شگفتہ سس دیکھیں شمشاد بھائی کیا کہے رہے ہیں آپ کے بارے میں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بتاتا ہوں شگفتہ اس کی مصروفیت

گزشتہ ماہ کے کئی دن تو اسے میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکائے رکھا۔
کچھ دن یہ محفل گردی کرتی رہی
اور باقی کے دن یہ اپنی باجی کو ستاتی رہی۔

شمشاد بھائی، پہلے تو مجھے لگا کہ میرے بارے میں لکھا ہے، دوبارہ پڑھا تو سمجھ میں آیا :happy:
اور شمشاد بھائی، آپ ابھی بھی مکھی بنا دیتے ہیں !
 

تبسم

محفلین
خوابوں میں کیوں؟ اور تم جو تین دن چھت سے چپکی رہی تھیں، وہ کیا تھا؟
ہاہاہاہاہاہا آپ کے خوابوں میں نا
بی جمالو بننے کو کوشش مت کرو۔ وہ جانتی ہیں کس کے بارے میں لکھا ہے۔
اُن سے بھی پوچھ لیں پڑھنے سے کیا لگا
 
Top