ناعمہ کا چائے خانہ (3)

شمشاد

لائبریرین
چائے تو میں پلا دیتا ہوں، لیکن پہلے پچھلا ادھار تو ادا کرو۔

cupoftea2.jpg

اور وہ تمہاری بھانجی کا کیا حال ہے جو تمہارے نقش قدم پر چلتے ہوئے دودھ چھوڑ کر چائے پینے لگ گئی تھی۔
 
زونی

محفلین
چائے تو میں پلا دیتا ہوں، لیکن پہلے پچھلا ادھار تو ادا کرو۔

cupoftea2.jpg

اور وہ تمہاری بھانجی کا کیا حال ہے جو تمہارے نقش قدم پر چلتے ہوئے دودھ چھوڑ کر چائے پینے لگ گئی تھی۔

شکریہ چائے تو بہت سٹرونگ لگ رہی ھے ۔۔۔۔۔۔

وہ ابھی بھی میرے نقش قدم پہ ھے پورا دن چائے نہ ملے تو عجیب سی حالت ہو جاتی ھے اس کی :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top