ناعمہ کا چائے خانہ (3)

زلفی شاہ

لائبریرین
آپ کے لیے چائے بھیا

tea_1405761c.jpg
سو تھینک بہنا ، بھائی کا کتنا خیال رکھتی ہو، بہت مزیدار ہے۔ انعام میں کیا چلے گا؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی گل اے

آج تو ناعمہ خود سرو کر رہی ہے۔

اس خوشی میں یہ سٹرابری بیشک مقدس کو دے دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس یہ جو میری چائے کے لیے دودھ پڑا ہوا ہے اس کو الماری میں رکھ کر تالا لگا کر جانا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نااااااااااااااااااااااااااا لالہ میں آپ کو چائے بنا دیتا ہوں نا یہ لیں ، دودھ سارا میں نے پینا ہے :rolleyes:
uuu.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top