ناعمہ کا چائے خانہ (3)

شمشاد

لائبریرین
میں آجکل اس چائے کو توسیع دینے کی سوچ رہا ہوں کہ امین کا ولیمہ اسی چائے خانے میں ہونا قرار پایا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی پپو بھائی کاروبار کو پھیلانا ہے ناں

اور یہ دولہا میاں کیوں کر کنفیوز ہو رہے ہیں؟
 

زلفی شاہ

لائبریرین
چائے خانے میں کونسا ولیمہ ہوتا ہے :atwitsend:
بھئی چائے خانے کا اتنا بڑا ہال ہے، اس میں چاہے ولیمہ کروا لو یا قوالی کروا لو۔
امین بھائی بہت خوش نظر آرہے ہیں۔ ولیمہ کے موقع پر چائے خانہ کے ہال میں قوالی ہماری طرف سے ڈن سمجھو۔
 

پپو

محفلین
سپرے کروائیں چائے خانہ میں تالیاں نہیں چلیں گی پہلے ہی ڈینگی کا شور غوغہ ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top