ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
مقدس ، محب علوی بھائی ۔۔۔یہ لیں اکیلے اکیلے نہیں پی رہا۔۔آپ لوگ بھی شریک ہوجائیں ساتھ ساتھ تصویریں لے لیں میں نے آپ لوگوں کے لیے:

Image0040.jpg
Image0039.jpg
 
کیا بات ہے امین ، اب شاباش زکریا کے لیے کافی بھی بنا دو لگے ہاتھوں

میری سچ مچ کی چائے جل گئی ہے ، پانی اور ٹی بیگز اس جل کر سیاہ ہو گئے جیسے کسی کا حسد سے دل جل کر کوئلہ ہو جاتا ہے۔

یہ پرسوں سے دوسری دفعہ ہو چکا ہے کہ پتیلی سیاہ کروا کر ، بیس منٹ تک رگڑ کر مانجھنی پڑتی ہے اور صحیح طرح سے صاف پھر بھی نہیں ہوتی۔
 
مقدس

ہی ہی ہی ہی ہی
سوری بھیا
آئی نو آوا واز ناٹ اسپوز ٹو لاف بٹ کانٹ ہیلپ اٹ
ہی ہی
 
اب بنا انگریزی لوٹ پوٹ ہو رہی ہو۔

تمہیں پتیلی مانجھ کر بلکہ اچھی طرح کمر دکھانے والی مشقت کرکے رگڑ کر صاف کرنی پڑے ، پھر پانی ابال کر اس میں ٹی بیگز ڈال کر ، پتی گھلنے تک کے وقت کا فائدہ اٹھا کر محفل پر پیغام لکھنے کا ارادہ کرکے چائے کو بھول جانا پڑے اور پھر جلی ہوئی پتیلی کو پھر سے صاف کرکے پھر سے چائے بنانی پڑے تو مین دیکھوں کتنی اردو انگریزی ملی جلی ہنسی نکلتی ہے۔

ناعمہ بھی چلی گئی اب چائے کون بنائے گا۔

امین بھی لگتا ہے ایک دفعہ بنا کر پچھتا رہا ہے۔
 
میں بنا دوں بھیا
چائے اچھی بنا لیتی ہوں
ہی ہی ہی

وہ باقی کے کام آپ خود کر لیں ناں
چائے میں بنا دیتی ہوں آپ کو

یہ لیں چائے بھیا

hk-milktea.jpg
 
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ہاں تو اور کیا بھیا
اسی لیے شمشاد بھیا چائے نہیں پینے دیتے مجھے:rollingonthefloor:

ارے تو کیا مسئلہ ہے ، فیئر اینڈ لولی لگایا کرو۔ ابھی دو دن پہلے ہی میں اشتہار میں دیکھ رہا تھا کہ ایک لڑکی اچھی طرح فاؤنڈیشن کی تہہ جما کر کہہ رہی تھی کہ میں نے فیئر اینڈ لولی استعمال کرنا شروع کیا تو میرے چہرے کی رنگت صاف ہو گئی پھر میں نے اس سے نہانا بھی شروع کر دیا تو میری جلد کا رنگ بھی گورا ہونے لگ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ خود دیکھ سکتےہیں اور یقین کرو کیمرے کی تیز روشنی جمع فاؤنڈیشن سے تو گورا ہی لگ رہا تھا۔
 
مقدس

لائبریرین
ارے تو کیا مسئلہ ہے ، فیئر اینڈ لولی لگایا کرو۔ ابھی دو دن پہلے ہی میں اشتہار میں دیکھ رہا تھا کہ ایک لڑکی اچھی طرح فاؤنڈیشن کی تہہ جما کر کہہ رہی تھی کہ میں نے فیئر اینڈ لولی استعمال کرنا شروع کیا تو میرے چہرے کی رنگت صاف ہو گئی پھر میں نے اس سے نہانا بھی شروع کر دیا تو میری جلد کا رنگ بھی گورا ہونے لگ گیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آپ خود دیکھ سکتےہیں اور یقین کرو کیمرے کی تیز روشنی جمع فاؤنڈیشن سے تو گورا ہی لگ رہا تھا۔
:rollingonthefloor:
بھیا اگر میرا رنگ گورا ہو گیا تو شمشاد بھیا نے چائے اور کافی بالکل بھی نہیں پینے دینی
اس لیے کالا ہی اچھا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top