مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
ہیں :eek: مجھ سے، بھلا وہ کیوں؟

وہ بم میں نے تو نہیں بلاسٹ کیا فیصل آباد میں جو مجھ سے نہیں بول رہی۔
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
00037500Y.gif
 
شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی اس محفل کے پرانے رُکن ہیں، اور اس فیلڈ میں بہت ماہر ہیں۔ اتنی باتیں نہیں کرتے جتنی اینیمیشنز بناتے ہیں۔

ہاں یہ الگ بات ہے کہ کچھ عرصہ سے محفل میں نایاب تھے۔ :) لیکن اب دستیاب ہو گئے ہیں۔
 
میم نون

محفلین
یہ تو پھر اپنے کام کے بندے نکلے، ان سے ضرور کچھ سیکھنے کو ملے گا :)

بھائی جی آتے رہا کریں محفل میں اور اپنے ہنرمیں سے کچھ ہمیں بھی سکھائیں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
شکر کرو کہ ابھی ناعمہ کی فیس اس میں نہیں رکھی کہ اس کے دھاگے میں بات ہو رہی ہے۔
 
میم نون

محفلین
یہاں پر اس لئیے بات ہو رہی ہے کہ اگر ایسی مجھے بھی بنانی آ جائیں تو اگلی سالگرہ پر میں بھی کچھ بنا کہ پیش کر سکوں :)
 
نایاب

لائبریرین
یہ تو پھر اپنے کام کے بندے نکلے، ان سے ضرور کچھ سیکھنے کو ملے گا :)

بھائی جی آتے رہا کریں محفل میں اور اپنے ہنرمیں سے کچھ ہمیں بھی سکھائیں :grin:

السلام علیکم
محترم ایگل کی تلوار جی
بسروچشم
میں حاضر ہوں ۔
اردو محفل سے جو کچھ سیکھا ہے اسے دوسروں کو سکھاتے
دیپ سے دیپ جلاتے اپنے علم میں اضافہ کرتا ہوں ۔
یہ اک چھوٹا سوفٹ وئیر ہے
جی آئی ایف اینیمیٹر
میں ان شاء اللہ اسے کہیں اپ لوڈ کرتے آپ کو اس بارے سمجھا دوں گا ۔
 
بہت شکریہ بھائی جی :)
اگر اسکے استعمال کا طریقہ محفل پر پوسٹ کر دیں تو میرے ساتھ دوسروں کا بھی بھلا ہو جائے گا ;)
خوش رہیں :)
 
Top