ناظم اعلٰی کراچی پا کستان کا دورہء عظیم ریاست ہائے متحدہ امریکہ

کاشفی

محفلین
ناظم اعلٰی کراچی پا کستان کا دورہء عظیم ریاست ہائے متحدہ امریکہ​

CITY NAZIM KARACHI S. MUSTAFA KAMAL VISITS USA.
14Nov 2009


mk-columbia141109-1.jpg

City Nazim Karachi Syed Mustafa Kamal giving lecture to the student of Columbia University of USA.

mk-columbia141109-5.jpg

mk-columbia141109-6.jpg

mk-columbia141109-4.jpg

mk-columbia141109-2.jpg

mk-columbia141109-3.jpg

While Dean of International affairs department of Columbia university
Mr. John Coatsworth and Professor Ester Fuchs addressing to the gathering.​
 

فاتح

لائبریرین
کاشفی صاحب! اچھی تصاویر ہیں۔ مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ مندرجہ بالا عنوان "ناظم عالی کراچی پا کستان کا دورۂ عظیم ریاست ہائے متحدہ امریکہ" میں عظمت کس کی بیان کی جا رہی ہے؟ دورے کی یا امریکا کی؟
ارے ہاں ایک بات پوچھتا چلوں کہ جیسے ملکی آئین کی اصطلاح میں کئی صوبائی وزرا پر ایک "اعلیٰ" وزیر مقرر کیا جاتا ہے اور قومی سطح پر ڈھیروں وزرا کے اوپر ایک وزیرِ "اعظم"، کیا اسی طرح ناظم "عالی" بھی کوئی آئینی اصطلاح ہے؟
 

زینب

محفلین
چلو مصطفیٰ کمال عظیم ریاست کا دورہ تو کر آیا اسے کہو اب بارشوں کے موسم میں‌کراچی کا دورہ بھی کر ہی لے
 
Top