نادر نے لوٹی دلی کی دولت
اک ضرب شمشیر افسانہ کوتاہ
علامہ ؒ

مولانا غلام رسول مہر صاحب لکھتے ہیں کہ نادر شاہ نے دلی کا خزانہ لوٹ لیا لیکن ایک تلوار کے وار نے اسکا قصہ مختصر کر دیا۔ یعنی ایران کے بادشاہ جس کی فتوحات کی دھوم ساری دنیا میں مچی ہوئی تھی۔ طہران سے چل کر فاتحانہ ترک تاز کرتا ہوا دلی پہنچا لیکن فتح دہلی سے آٹھ سال بعد وہ اپنے ہی امیروں کی ایک سازش کے باعث مارا گیا۔ تلوار کی ایک ضرب نے اس کا کام تمام کر ڈالا
 
Top