نئی کتاب۔۔لیاری کنگ (گل نوخیز اختر)

حسن علی

محفلین
محترم اعجاز صاحب! یونی کوڈ پر بکس رکھنے کا سلسلہ ہم نے ابھی شروع کیا ہے۔ پہلے سے موجود کتب صرف پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ اب سے جو بھی بک آن لائن آئے گی، وہ یونیکوڈ میں بھی دستیاب ہوگی۔ ساتھ ساتھ ہم پہلے سے موجود کتب کو بھی یونیکوڈ میں آن لائن لاتے رہیں گے۔
آج کل تو ذرا ویب سرور بدلنے کے چکر میں کافی مصروف ہوں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لیے گل نوخیز اختر کی ایک اور مزاحیہ کتاب آن لائن پیش کی جائےگی۔ شکریہ

حسن علی
اعجاز اختر نے کہا:
میری مراد ان کتابوں سے ہے جو آپ محض پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کرواتے ہیں۔ ہاں، اگر آپ یونی کوڈ میں ؓحٰ ُٰؕآ خڑ ڑُّ ُٰ تو محض لنک کافی ہوگا، ورنہ بہتر ہو کہ ان پیج والی کتب بھی یونی کوڈ میں یہاں شامل کر دی جائیں۔ دونوں سائٹس پر لنکس کی تجویز مستحسن ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
حسن صاحب۔ جمعے کو میری اردوستان کے کاشف الھدیٰ سے بات ہوئی تو انھوں نے بھی بتایا کہ کتاب گھر ڈاٹ کام پر ہی تمام کتابوں کو یونی کوڈ میں کرنے کا پلان بھی ہے، یہ نیک فال ہے۔ مطلب پرانی کتابوں کو بھی تبدیل کر دیں تو بہت بہتر ہو۔
 
یہ ہوجائے تو اچھا ہے۔ ویسے بہت سی تحریری اردو کے فوائد کو دیکھ کر بہت سی سائیٹس اب ادھر مائل ہو رہی ہیں۔ میں نے خود [link=www.urduesperanto.blogspot.com:a83a2274df]اسپرانتو[/link:a83a2274df] کے بارے میں ایک اردو بلاگ شروع کردیا ہے۔
 
حسن علی

محفلین
السلام علیکم!
جناب جس کتاب کا میں ذکر کر رہا تھا وہ آن لائن آگئی ہے۔ لیاری کنگ نام ھے کتاب کا اور باقی کی سب تفصیل http://www.kitaabghar.com/dir/link.php?id=159 یہاں موجود ہے۔

حسن علی
حسن علی نے کہا:

Top