1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

نئی ویب گاہ کا اجرا

محمد ریحان قریشی نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2019

  1. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,876
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    اپنی شعری و نثری کاوشات کو یادگار رکھنے کے لیے میں نے گذشتہ برس ایک Wordpress blog بنایا تھا ۔ اس کارِ غیر اہم کے لیے تو وہ کافی موزوں ثابت ہوا تاہم اس کی 'خوش روئی' مرے لیے کچھ باعثِ تشویش تھی۔ اس سال بھی حسبِ دستور جب تعطیلات کا طویل حصہ ضائع کر لیا تو خیال آیا کہ اس بارے میں غور کرنا چاہیے۔ بھلا ہو open-source projects اور ہمارے ایک دوست کا جنھوں نے اس معاملے میں بہت مدد کی۔ احباب سے درخواست ہے کہ ویب گاہ پر اپنی رائے دیں اور اگر کوئی مسئلہ دکھائی دے تو مطلع فرمائیں۔ نئی ویب گاہ کا پتا کچھ یوں ہے:

    Chashm e Afreen
     
    آخری تدوین: ‏اگست 8, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 2
  2. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    164
    بہت خوبصورت بلاگ ہے
    خوبصورت فانٹ اور خوبصورت پیشکش
    مولٹن گلاس سے آپ کی کیا مراد ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,957
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ورڈپریس بلاگ
    اوپن سورس پراجیکٹس
    :desi:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,876
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    شکریہ۔ مؤلٹن گلاس صرف ایک مجرد سا اسم ہے ۔ اس کا کچھ ربط مرزا نوشہ کے شعر سے ہے:

    تا بادہ تلخ تر شود و سینه ریش تر
    بگدازم آبگینه و در ساغر افگنم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    164
    آبگینے اور ساغر میں کیا فرق ہوتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,876
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    ساغر سے مرے ذہن میں مٹی کا پیالہ آتا ہے اور آبگینے سے گلاس۔ لیکن مجھے اپنے درست ہونے کا زعم نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,876
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    اردو فورم پر آپ کو اکثریت دیسی لوگوں کی ہی نظر آئے گی۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 8, 2019
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    تخلیقیت اور ذوقِ جمال اپنے عروج پر! اس ویب گاہ پر جا کر کافی سکون محسوس ہوا۔ یعنی کہ، یہ تجربہ کامیاب رہا۔ اور یوں، ورڈ پریس کو اننگز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر