نئی محبت از محمد خلیل الرحمٰن

آج ہم آپ کی ملاقات شیلا کے دوسرے عاشق سے کروارہے ہیں۔ یہ ذرا وکھری ٹائپ کے بیٹے ہیں۔

555_zpst9fbjscl.jpg
 

الف عین

لائبریرین
خوب نظم ہے، لیکن یہ مصور کیون ہے بھائی، تحریری بھی ہونی چاہئے نا!!!
اچھا ہوا کہ یہ بھائی شمشاد کے محفل کو خدا حافظ کہنے کے بعد منظر عام پر آئی ہے!!
 

x boy

محفلین
بہت خوب
شمشاد بھائی غائبانہ آتے جاتے ہونگے،، گمان ہے میرا۔ وہ خود ہی اس کو پڑھ کر محمد خلیل الرحمٰن کو دعائیں دے رہے ہونگے، کہ
چلویاد تو کیا جارہا بہانہ کیسا بھی ہو، کیا بھی ہو۔
 
Top