نئی ثقافت اور معاشرہ؟

Ali.Alvin

محفلین
آج کل معاشرے میں لوگ جدید ثقافت کا استعمال کرتے ہیں اس کے استعمال سے معاشرے پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں ؟؟
 

طالب سحر

محفلین
جدید دور، اور تبدیلی کے مستقل اور نہ رکنے والے عمل سے مفر کیسا؟ بقول اقبال:

ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
 
Top