گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچا

عبداللہ محمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2016

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اوہ اب سمجھا قبلہ کہ نیک کام ابھی ہونا ہے، میں تو سمجھ رہا تھا یہ کب کا ہو چکا، بقولِ شاعر، آیا نہیں لایا گیا ہوں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    "چھوٹے،نکے "وغیرہ وغیرہ کے متعلق کیا خیال ہے۔;)
    سوئچ آن آپ کو شٹ آن ہونا چاہئیے ،ویسے کہہ لو جو آکھنا گلاں دل اچ نہیں رکھی دیاں:)۔
    شاعر کے بقول تو یوں بھی ہے شائد"بلوایا گیا ہوں" وغیرہ وغیرہ:)
     
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں نے تو اپنی عمر کے حساب سے لکھا تھا صاحب، آپ کو کوئی چھوٹا استاد پسند ہے تو بسم اللہ، اپنی "مرضی" کے مطابق پسند فرمائیں :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    میں نےتو سچن ،لارا ، مہیلا ،پونٹنگ وغیرہ کی نسبت سے کہا تھا۔خیر جب بات مرضی کی ہی چلی ہے تو خالی جگہ کو خالی ہی رہنے دیتے ۔ ہر ایک اپنی "مرضی" سے پر کرتا رہے گا۔وغیرہ وغیرہ:)
     
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    درست فرمایا آپ نے لیکن ذرا جماعتی صاحب سے بھی پوچھ لیں، خالی جگہ انہوں نے چھوڑی ہے، نہ جانے کیا مرضی تھی انکی، ہم ایسے ہی اپنی اپنی مرضی سے پر کرتے جائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اتنا بے باک تو میں ہوں لیکن تمہارے متعلق نہیں ہے خود سے ہی کہنی اب کہتا رہوں گا۔ تمہارا شکریہ دوست!!
     
  7. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    لاگن کس پر ہوئے تھے موبائل پر یا اس لیپ ٹاپ کے نصیب خراب تھے جس پر آپ لاگن ہوے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ادداں تے خودکش دھماکہ وی نہیں ہوندا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,297
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سب سے پہلے تو میں پیدا ہوا اور پھر لمبی کہانی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    چلیے جیسے بھی پہنچے، آ تو گئے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,243
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تے فیر کنج جان لئی آئے او۔۔۔۔ :tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بالفاظِ دیگر کافی محنت کر کے یہاں پہنچے ہیں :applause:۔ کافی جوکھم کا کام ہے لاگ ان کر پانا بھی۔
     
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی کافی زیادہ جوکھم بھرا کام ہے- ڈسکوری چینل والے اسٹیو اور باب بھی اتنا جوکھم نہیں اٹھاتے ہونگے- خیر اس جوکھم سے بچنے کو اب ہم نے براؤزر کو لاگ ان تفصیلات رٹا دی ہیں-
     

اس صفحے کی تشہیر