تعارف میں ہوں نائمہ غزل شاعری سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے لکھنے کا بھی شوق رکھتی ہوں ویدے نثر نگاری کی طرف زیادہ

جنید اختر

محفلین
کیا مجھے کوئی یہ بتائے گا کہ کیا اردو فورم آسانی سے استعمال کرنے کے لیے کوئی appڈاؤن لوڈ ہوتا ہے

جی ہاں tapatalk نام کی ایپ استعمال کی جاتی ہے پر اس کے لیے فورم پر اس ایپ کا ایڈ آن بھی ہونا چاہئے تب ہی ایپ کارآمد ہوگی :)
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.quoord.tapatalkpro.activity&hl=en
 
کیا مجھے کوئی یہ بتائے گا کہ کیا اردو فورم آسانی سے استعمال کرنے کے لیے کوئی appڈاؤن لوڈ ہوتا ہے
نائمہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ :) :) :)
آپ نے کوئی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کی بات کی، غالباً آپ محفل کو فون پر استعمال کرنا چاہتی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو محفل کو فون پر استعمال کرنے کے لیے کسی ایپ کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ کے فون میں "گوگل کروم فار موبائل" نصب ہو سکے تو اس میں محفل استعمال کر سکتی ہیں یا پھر کوئی بھی دوسرا براؤزر مثلاً سفاری یا فائر فاکس استعمال کر لیں۔ محفل اسکرین سائز کے مطابق خود کو ڈھال لیتی ہے۔ :) :) :)
 
نائمہ غزل

جی شکریہ :)
 
نجف ناجی

محفلین
خوش آمدید!!!
اللّہ آپ کے زوق' صحت اور ایمان کو سلامتی بخشے' خوشیاں عطا فرماے اور خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرماے!
 
Top