بڑی سائنسی سی تحریر ہے
رزلٹ سے پہلے بھی اور رزلٹ کے بعد بھی اس کے اثرات تو بہت نمایا ں ہیں۔
وقت کے ساتھ ہر زخم مٹ بھی جاتا اور کم بھی ہوجاتا ہے لازمی۔
تجربہ تو بہت عمدہ آزمایا گیا ہے ۔ایک دو تجربے مزید ہوگئے تو آپ تو گئے کام سے۔
ابھی تو صرف ایک سائنس کے قانون پر ایمان لائے ہیں پھر تو لگتا سائنس کے ہر قانون پر ایمان لے آئیں گے ۔
بڑی دلچسپ تحریر ہے بس اتنا واضح کر دیں یہ آپ کا "ذاتی تجربہ پلس ایمان" والی تحریر تو نہیں۔
ہم ایویں آپ کی تعریف کرتے رہیں اور انجانے میں آپ کے زخم پھر سے ہرے بھرے ہوجائیں مطبل آ پ کا ایمان تازہ ہوجائے