میں ویاہ نئیں کرنا

م

محمد سہیل

مہمان
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
:laughing3::blush3::great::):):)
لیکن یہ بچہ نہیں بچی لگ رہی تھی۔اور اسے لڑکی سے چھیڑا جا رہا تھا۔۔۔
جب یہ بڑا/بڑی ہو جائیگا/گی اور اسے یہ ویڈیو دکھائی جائے گی تو بڑا شغل لگے گا۔
خصوصا اس کی شادی کے وقت۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لڑکا ہی ہے، سردار جی ہیں۔ اور سردار جی بالوں کو ڈھانپ کر رکھتے ہیں، چاہے سر کا کچھ حصہ ہے ڈھانکنا پڑے۔
 

تیشہ

محفلین
میں نے بھی ہال ہال ڈالی تھی میری بھی کسی نے نہیں سنی تھی ۔۔ :(
ہم سب کے ساتھ ظلم ہوا ہے ۔۔ احتجاج کرنا چاہئیے ۔
animated029.gif
 
Top