میں نے کچھ پکایا ہے

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی جو کھلائے پلائے گا، اسی کی حمایت کریں گے ناں۔ اور یہ زونی کب سے لارے پے لارا لگائے جا رہی ہے کہ گاجر کا ۔۔۔۔۔۔ کھلاؤں گی (دیکھ لو میں نے حلوے کا نام نہیں لیا)، لیکن ابھی تک توفیق نہیں ہوئی۔ اور آپ، آپ نے تو کبھی لارا بھی نہیں لگایا۔ :(
 

تعبیر

محفلین
ایک دفعہ ماوراء نے کہا تھا کہ اسے لگتا ہے کہ مجھے کوکنگ نہیں آتی اس کے بعد سے مجھے بھی اب ایسا محسوس ہونے لگا ہے اس لیے لارے نہیں لگا رہی
 

شمشاد

لائبریرین
تو بیشک ماوراء کو کچھ نہ کھلائیں پلائیں، میں تو صبر شکر کر کے اللہ کا نام لے کر سب کچھ کھا لیتا ہوں۔
 

زونی

محفلین
ارے بھئی جو کھلائے پلائے گا، اسی کی حمایت کریں گے ناں۔ اور یہ زونی کب سے لارے پے لارا لگائے جا رہی ہے کہ گاجر کا ۔۔۔۔۔۔ کھلاؤں گی (دیکھ لو میں نے حلوے کا نام نہیں لیا)، لیکن ابھی تک توفیق نہیں ہوئی۔ اور آپ، آپ نے تو کبھی لارا بھی نہیں لگایا۔ :(







شمشاد بھائی آج تو آپ نے چیلنج کر دیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :waiting:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی یہ تم کون سا قبول کرنا سمجھ رہی ہو۔ میں چیلنج قبول کرنے کی بات کر رہا ہوں۔ گاجر کا حلوہ پکا کر کھلانے والا چیلنج۔
 

ملائکہ

محفلین
واہ بھئی واہ ملائکہ تو سگھڑ ہو گئی

ملائکہ مصالحوں کے نام تو آتے ہیں نا :confused:

:blushing::blushing: میں کتنی سگھڑ ہوں یہ ذرا گھر والوں سے پوچھیں:noxxx:

مصالحوں کے نام کا کرنا کیا ہے ڈالنا ہوتا ہے نا بس میرا جو دل کیا میں نے ڈال دیا:cool2:

یہ لو ابھی سے مشکل مشکل سوال شروع کر دیے تعبیر نے ، کیا بچی کو بھگائیں گے کچن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:


ویسے مصالحوں کے نام تو آسان ہیں ، نمک ، مرچ ، مصالحہ :biggrin:
اس سے زیادہ کی تو کوئی مجھ سے امید نہ ہی رکھے یہی مجھے آتے ہیں نام:grin:


بھتیجی نے اتنا تو کیا کہ جیسے بھی بنے چاول بنا کر کھلا دیئے، آپ دونوں (تعبیر / زونی) سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا۔

شاباش بھتیجی well done

شکریہ چچا جی :battingeyelashes::battingeyelashes: میں ہوا میں اڑ رہی ہوں:party:

کاش کبھی ہماری بھی سائیڈ اس طرح لیں


یہ ممکن نہیں ہے کیونکہ میں بھتجی ہوں نا آپ تھوڑی ہیں بھتیجی :party::battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ضرور لکھنا تھا کہ گھر والوں سے پوچھیں، کیوں اپنا پول کھلوانا ہے۔

بس یہی لکھ دینا کافی تھا کہ بہت سگھڑ ہوں۔
 
یہ چکن فرائیڈ‌رائس کی ترکیب ھے ، میں کچھ عرصہ پہلے تک بہت بناتی تھی ، بہت اچھے بنتے ہیں ، آخر میں تھوڑا سا زردے کا رنگ اوپر چھڑک لیں پانی میں گھول کر تو شکل بھی بہت اچھی بنتی ھے ، اور پیاز فرائی کرتے ہوئے تھوڑا نمک اور کالی مرچ بھی شامل کر لیں ۔

مجھے بالکل نہیں معلوم تھا کہ یہ ترکیب چکن فرائیڈ رائس کی ہے ۔ گھر میں شازی کو بناتے دیکھا ۔ اور ایک دو بار خود بھی بنائے تو ترکیب لکھ دی ۔ بہرحال نام بتانے کا شکریہ ۔ اب میں تمہیں اور تراکیب نہیں بتاؤں گا ۔ :devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil:
:grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
زین کہنے میں کیا حرج ہے، تم بھی ایک کان سے سن لو۔ اور یہ بھی سوچو کہ اللہ نے دوسرا کان کیوں دیا ہوا ہے؟
 

ملائکہ

محفلین
بھئی منہ میں پانی آگیا :grin:

:eek: :eek: :eek:

بڑے بڑے لوگ آئیں ہیں

آپ کہاں سے آگئے :chatterbox: اب تو کھا پی کے ہضم بھی ہوگئے:rolleyes:

ویسے شکریہ

بلاٹنگ پیپر کس لیے ہوتا ہے؟

ویسے آپ کہاں ہیں؟

یہیں ہیں چچا جی بس لوگوں کا وقت بہت ضائع ہوتا ہے محفل پر

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

ہائے اب میری شامت آئی
 

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی میں ہوں ناں تمہاری گواہی دینے کو کہ تم بہت سگھڑ ہو۔
یہ زین تو معلوم نہیں تم سے کیوں چڑ ہے؟ مجھے لگتا ہے یہ خود پھوہڑ ہے اس لیے چڑتا ہے۔
 
Top