ساتویں سالگرہ میں محفل اور گلاب ۔ ۔ ۔

سارہ خان

محفلین
سارہ خان !
ادع توھان لاء سوری وسری ویون اوھان !:battingeyelashes:
1310.jpg
ھا بس ھانی اسان اسرنداسی ئی نہ ۔۔ :p

مھربانی :)
 
تراب ۔۔۔ عنوان " سالگرہ پر سب کے لئے تراب کی طرف سےگلاب " رکھناتھانہ ۔۔۔ :)

اور تم یہ گرل فرینڈز کی طرف سے دیئے گئے گلاب تو نہیں لے کر آ گئے تھے جو غائب ہوگئے:p ۔ لگتا ہے واپس لے گئیں وہ ۔۔۔ :ROFLMAO:
جی نہیں اچھا !:p
اور میری گرل فرینڈز بہت اچھی ہیں !
وہ ایسا کبہی نہیں کرینگی !:ROFLMAO:
 

تبسم

محفلین
ًًًََََِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
پیاری اردومحفل آپ کو ساتویں سالگرہ بہت !
اس کے سب کیوٹ اراکیں کو بہی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو !

کافی دنوں سے سوچا جا رہا تھا !
کے ہم بہی محفل کو مبارک باد دے آئیں !
لیکن ٹائم کی کمی کی وجہ سے تھوڑا لیٹ ہوں !

تو جناب میں لایا ہوں میرے سب سے پسندیدہ گلاب کے پھول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
roses-roses-29801776-640-480.jpg

roses-roses-29801807-1536-1020.jpg
یہ کیا یہ ساری تصویرئیں مجھے نظرکیوں نہیں آرہی ہیں :thinking:
 

تعبیر

محفلین
تراب ۔۔۔ عنوان " سالگرہ پر سب کے لئے تراب کی طرف سےگلاب " رکھناتھانہ ۔۔۔ :)

اور تم یہ گرل فرینڈز کی طرف سے دیئے گئے گلاب تو نہیں لے کر آ گئے تھے جو غائب ہوگئے:p ۔ لگتا ہے واپس لے گئیں وہ ۔۔۔ :ROFLMAO:
ہائیں :eek::eek::eek: اس پپو،بچونگڑے کی بھی کوئی گرل فرینڈ ہے :rollingeyes:
 

شمشاد

لائبریرین
معصوم بھی ہے اور فرمانبردار بھی، بڑا تمیز دار بچہ ہے۔

لیکن آجکل کے دور میں جو سہولیات موجود ہیں انہوں نے بچوں سے معصومیت بہت پہلے چھین لی ہے۔
 
معصوم بھی ہے اور فرمانبردار بھی، بڑا تمیز دار بچہ ہے۔

لیکن آجکل کے دور میں جو سہولیات موجود ہیں انہوں نے بچوں سے معصومیت بہت پہلے چھین لی ہے۔
شمشاددد چاچوووووو آپ کهاں هیں؟ دیکهیں ناں میری اردو پھر سے بگڑ گئی هے۔۔:((
 
Top