میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

کھوکھر

محفلین
بجلی اور رامٹیریل کی کمی نہ ہوتو لڑکے چھٹی والے دن بھی کام کرتے ہیں جب کام کا لوڈ ہو
 

شمشاد

لائبریرین
آپ درسی کتاب کے باہر کسی اچھے سے ناول کا نام لکھ لیں، پھر پڑھنے کو جی کرے گا۔
 

کھوکھر

محفلین
میں سوچ رہا ہوں ہمارے دور کے بچے بھاگ دوڑ کرتے تھے کھیلتے تھے جبکہ آج کل کے بچے کمپیوٹر موبائل پر گیمز کھیلتے ہیں جسمانی اکٹویٹی نہ ہونے کہ برابر ہے
 
Top