میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
کون سے کانٹے کی بات کر رہے ہیں؟ جس میں مچھلی پھنستی ہے یا کوئی دوسرا کانٹا ہے۔
 

سیماب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں جب بھی میں آتی ہوں یہاں کوئی کیوں نہیں ہوتا مجھ سے بات کرنے کو
 

شمشاد

لائبریرین
اب پاکستان کے دو ٹیسٹ میچ رہ گئے ہیں زمبابوے کے ساتھ
پہلا میچ 3 سے 7 ستمبر تک اور دوسرا 10 سے 14 ستمبر تک۔
 
Top