میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

شمشاد

لائبریرین
میرا منتر آجکل تھوڑا کمزور ہوا ہوا ہے۔

آج سے دہرائی شروع کرتا ہوں، پھر اس کو تو میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دینا ہے۔
 

سیماب

محفلین
تو اور کیا ورنہ آپ نظر ہی نہیں آرہی تھیں
کیوں کالا چشمہ لگایا ہوا ہے کیا
ظاہر ہے غیرموجودگی میں ہی دیں گے ناں۔ سامنے تو تم قابو ہی نہیں آؤ گی۔
اففففففففففففففففف :brokenheart:
غیر موجودگی میں یہ حال ہے تو موجودگی میں کیا حال کریں گی
:box: وہی جو اب کر رہی ہوں
 

کھوکھر

محفلین
سوچ رہا ہوں بھاگو یہاں سے
smileys-afraid-295988.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top