میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
یہی تو میں کہہ رہا ہوں، یہاں سے جلدی چلی جاتی ہو اور فیس بُک پر جاتی ہو گی۔
جب یہاں ہو تی ہوں تب فیس بک پر بھی ہو تی ہوں بھائی یہاں سے چلی گئی تو وہاں سے بھی چلی جا تی ہوں
تب ہی تو یہاں ایک دم سے آتی ہے اور ایک دم ہی غائب ہو جاتی ہے۔
ایک دم سے نہیں جاتی ہوں بھائی مجھے کھانے کے لیے بلاجا تا ہے اس لیے چلی جا تی ہوں نہیں تو ڈانٹ سُنی پڑے گی نا
 
اشتیاق علی

لائبریرین
جب یہاں ہو تی ہوں تب فیس بک پر بھی ہو تی ہوں بھائی یہاں سے چلی گئی تو وہاں سے بھی چلی جا تی ہوں

ایک دم سے نہیں جاتی ہوں بھائی مجھے کھانے کے لیے بلاجا تا ہے اس لیے چلی جا تی ہوں نہیں تو ڈانٹ سُنی پڑے گی نا
محفل پر رہتے ہوئے بھی تو کھانا کھایا جا سکتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top