رفیع میں زندگی کا ساتھ۔۔۔۔

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب وہاب۔ ویسے یہ اپ لوڈ کا معمہ تو حل کرو۔ کیسے یہ ورچوئل ڈائرکٹری بنا رہے ہو؟
 

ظفری

لائبریرین
میری پسندیدہ موویز میں سے ایک " ہم دونوں " کا ایک گانا ۔

[ame="[media=youtube]PCBSaUPZmGc[/media]"]
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا​
ہر فکر کو دھویں میں اُڑاتا چلا گیا​
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا​
بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا​
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا​
جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا​
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں​
میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا​
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا​
ہر فکر کو دھویں میں اُڑاتا چلا گیا​
;););)
 

عندلیب

محفلین
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا
منانا فضول تھا
منانا فضول تھا
بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اڑا۔۔۔
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا
مقدر سمجھ لیا
مقدر سمجھ لیا
جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اڑا ۔۔۔
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں
نہ محسوس ہو جہاں
نہ محسوس ہو جہاں
میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
میں زندگی کا ساتھ بنھاتا چلا گیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
 
Top