میں تصویر کیسے اپ لوڈ کروں

شاکرالقادری

لائبریرین
السلام علیکم
کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کے
میں اپنے پیغام کے ساتھ کوئی تصویر کس طرح منسلک کر سکتا ہوں
کیا مجھے تصویر منسلک کرنے کے لیے تصویر کو کسی دوسرے سرور پر اپ لوڈ کر کے اس کا ایڈریس دینا ہوگا
یا
میں اس کو اسی فورم میں براہ راست بھی بطور منسلک فائل اپ لوڈ کر سکتا ہوں
پوسٹ ایڈیٹر میں تو مجھے اس قسم کی کوئی سہولت نظر نہیں آئی
بہت شکریہ
 

شاکرالقادری

لائبریرین
السلام علیکم
جی ن۔۔۔ب۔۔۔ی۔۔۔ل اور رض۔۔۔۔۔۔وان
آپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری رہنمائی فرمائی
والسلام
 
Top