مبارکباد میں بھی مشاق بن گیا

ظفر احمد

محفلین
دوستو! یہ نہ سمجھنا کہ میں نے نام بدل لیا ہے۔

بھائی میں بھی محفل میں مشاق ہو گیا ہوں۔
میں نے سوچا کہ میں خود ہی یہ تھریڈ کھول لوں۔

آپ لوگوں کی دعائوں کا طالب ہوں، اللہ مجھ سے راضی ہو، اللہ تم سے راضی ہو ( آمین)
 
پاکستانی

محفلین
بہت بہت مبارک باد ظفر بھائی

ویسے مبارک باد کے لئے خود ہی نیا دھاگا کھولنے کا اچھا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ پہلے تو شمشاد اور قیصرانی بھائی ان چیزوں پر خاص نظر رکھتے تھے مگر لگتا ہے آجکل وہ کہیں اور نظریں لگائے بیٹھے ہیں۔
 
ظفر احمد

محفلین
پاکستانی نے کہا:
بہت بہت مبارک باد ظفر بھائی

ویسے مبارک باد کے لئے خود ہی نیا دھاگا کھولنے کا اچھا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ پہلے تو شمشاد اور قیصرانی بھائی ان چیزوں پر خاص نظر رکھتے تھے مگر لگتا ہے آجکل وہ کہیں اور نظریں لگائے بیٹھے ہیں۔

شکریہ پاکستانی بھائی،
پر شمشاد اور قیصرانی بھائی سے پتا تو کریں کہ یہاں تاک جھانک پر پابندی تو نہیں ہےنا :wink:
میں بھی وہیں پر نظریں جما لیتا ہوں :roll: :roll:
 
پاکستانی

محفلین
ظفر احمد نے کہا:

بس تھوڑا انتظار کر لیں دونوں صاحبان یہاں پہنچتے ہی ہوں گے
 
ظفری

لائبریرین
میں بھی مشتاق بن گیا

ظفر احمد نے کہا:
دوستو! یہ نہ سمجھنا کہ میں نے نام بدل لیا ہے۔

بھائی میں بھی محفل میں مشتاق ہو گیا ہوں۔
میں نے سوچا کہ میں خود ہی یہ تھریڈ کھول لوں۔

آپ لوگوں کی دعائوں کا طالب ہوں، اللہ مجھ سے راضی ہو، اللہ تم سے راضی ہو ( آمین)

ظفر بھائی مبارک باد تو میں یہاں بھی آپ کو دوں‌گا ۔۔ مگر آپ “مشتاق “ نہیں ۔۔۔ “مشاق “ بن گئے ہیں ۔ :wink:
 
دوست

محفلین
Top