میں بھی حاضر تھا وہاں ۔۔۔۔

اشرف علی بستوی نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 8, 2013

  1. اشرف علی بستوی

    اشرف علی بستوی محفلین

    مراسلے:
    249
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]

    دوستو اردو محفل کی گونج ہندوستان کی دارالحکومت دہلی کی معروف یو نیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج اس وقت سنائی دی جب ابن سعید صاحب نے جامعہ کی جانب سے منعقد توسیعی لیکچر میں طلبہ کے درمیان سیر حاصل تعارف کرایا اردو ویب کیا ہے یہاں سے کیسے وابستہ ہوناہے ،ابتک کی کیا خدمات ہیں مستقبل کے منصوبے کیا ہیں سمیت دیگر پہلو پر روشنی ڈالی ۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    زبردست۔۔۔ ماشاءاللہ سے سعود بھائی اچھے بھی بہت لگ رہے ہیں۔۔۔
    عمدہ اور اعلیٰ۔۔۔
    فروغ اردو کے لیے ایک بہترین کاوش نظر آتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ اشرف علی بستوی صاحب۔۔۔۔!

    یقیناً بہت ہی خوب رہی ہوگی یہ تقریب۔۔۔۔!
     
  5. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    جی جناب
    بہت زبردست
     
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    اشرف بھائی نے اپنے آفس کے وقت میں پروگرام میں شرکت فرما کر ہمیں مزید ممنون کر دیا۔ :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر