میں اپنے تھریڈز پوسٹس کیسے دیکھ سکتا ہوں

السلام علیکم جناب
احباب سے گزارش ہے کہ مجھے بتایا جائے کہ ہم اپنے تھریڈز اور پوسٹس کیسے ملاحظہ کرسکتے ہیں ِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

فرخ منظور

لائبریرین
آپ اردو محفل کے پینل کی پٹی ملاحظہ فرمائیں اس میں ایک فوری روابط کا آپشن ہو گا۔ اسے کلک کریں گے تو سبسکرائب کردہ موضوعات کا آپشن دکھائی دے گا۔ بس اسے کلک کریں اس سے آپ وہ تمام دھاگے دیکھ سکیں گے جس میں آپ نے ایک بھی پیغام دیا ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
آپ اپنے یوزر نیم پر کلک کریں آپ کا پروفائل کھلے گا اس میں آپ کے یوزر نیم کی پٹی پر کنٹرول پینل لکھا نظر آئے گا اسے کلک کریں گے تو آپ کے سبسکرائب کردہ موضوعات نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔
 
Top