میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

سارہ خان

محفلین
شگفتہ اپنے ساتھ میرا بھی ویزا لگوانا ۔۔ پھر مل کر چلیں گے ۔۔ اکیلے نہ جانا مجھے چھوڑ کر تم ۔۔۔:)

فرزانہ سسٹر واقعی بہت دلکش ہے آپ کا شہر ۔۔ آخر ہے کس کا ۔۔:)
 
F@rzana

محفلین
شگفتہ اپنے ساتھ میرا بھی ویزا لگوانا ۔۔ پھر مل کر چلیں گے ۔۔ اکیلے نہ جانا مجھے چھوڑ کر تم ۔۔۔:)

فرزانہ سسٹر واقعی بہت دلکش ہے آپ کا شہر ۔۔ آخر ہے کس کا ۔۔:)

ہائے سارہ آپ بھی، سچ :):):)
"ادی بھلی کرے آیا" مھنجے لاھئی گوٹھ جو ساگ کھنڑی اچ جو ء ھکڑی ماکھی جی بوتل (او کے)

بس جلدی سے آجائیں، یہاں کا موسم بھی اچھا ہورہا ہے، گھومنے پھرنے کے لیئے اکدم پرفیکٹ۔

مشکل سے ہی یہ موسم آتا ہے بس آجائیں اور ہاں بھئی ماوراء کہاں ہیں ؟
 
سارہ خان

محفلین
تو کیا میں سرخ قالین بچھادوں؟؟؟
اور چانپوں کو بھی مصالحہ لگا کر رکھ دوں؟؟؟

کاش یہ سرخ قالین اڑنے والا ہوتا اور آپ اس کو بھیج دیتیں ہمیں لینے ۔۔:) تو میں فوراً آپ کے لئے "گوٹھ جو ساگ ، چانورن جی مانی ۔۔ ماکھی ۔۔ تھادل سب سندھ جوں سوکھڑیوں کھڑیں اچی سگھاں ھا ۔۔:)
 
تیشہ

محفلین
:):grin:

شکریہ شکریہ ، مجھے بس آیا ہی سمجھیں :) بوچھی اس بار تو اکیلے ہو آئیں اگلی بار ہم سب ساتھ پہنچیں گے ، بوچھی اب آپ اکیلے نہیں جانا ہے :)

بس ویزہ لگ جائے میں تو پہلی فرصت میں پہنچنا ہے :)

:eek:
نہیں ایسے کیسے ہم آپکو آیا '' سمجھ لیں شگفتہ :confused:
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

کچھ کام وام بھی تو کر کے دیکھائیے تب سوچا جائے گا آپ کو آیا '' سمجھا جائے ، مانا جائے بھی کہ نہیں ؟
 
تیشہ

محفلین
ہم دونوں ہی آئیں گے :)

شہر واقعی بہت خوبصورت ہے ۔

بوچھی یہ اکیلی تصویر بھی وہاں لگانی تھی کچھ اکیلے پل کے سلسلے میں !

نہیں شگفتہ وہاں پہلے ہی اکیلے اکیلے لوگ بہت اکھٹے ہوچکے ہیں تو میں نے اسی لئے نہیں لگائی وہاں دوسری جو لگ گئیں ہیں ،
care2.gif
 
سارہ خان

محفلین
:confused:

animated087.gif

:eek: تو تمھیں کیا لگا تھا :confused: شگفتہ کے منہ میں زبان ہی نہیں ۔؟
animated087.gif
دیکھ لیں شگفتہ یہ سارہ آپکو آجتک کیا سمجتھی آرہی تھی ۔ :confused:

ہاہاہا ۔۔ باجو آپ بھی نہ ۔۔ :grin: شگفتہ کے منہ میں زبان ہے ۔۔ آپ کے جتنی لمبی نہیں ہے پر ہے ۔;)۔۔ لیکن اس کو سندھی بولنی آتی ہے یہ نہیں پتا تھا ۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
باجو میرا ویزا تو شگفتہ لگوا رہی ہیں ۔;)۔ بس جیسے ہی وہ ویزا لگواتی ہیں ہم دونوں آپ کے پاس ۔۔ :grin:

ضرور ۔۔ موسٹ ویلکم ، بس اب شگفتہ کے پیچھے پڑو تاکے وہ اب زیادہ دیر نہ کرے :grin: اور تم دونوں پہلی ہی فرصت میں یہاں ، میرے ، فرزانہ ، اور فرحت کے پاس ہو ،
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہا ۔۔ باجو آپ بھی نہ ۔۔ :grin: شگفتہ کے منہ میں زبان ہے ۔۔ آپ کے جتنی لمبی نہیں ہے پر ہے ۔;)۔۔ لیکن اس کو سندھی بولنی آتی ہے یہ نہیں پتا تھا ۔۔ :)

:confused:
کیوں جھوٹ بولتی ہو :confused: میری بچاری کے تو منہ میں زبان ہی نہیں ہے :confused: تم نے دیکھ رکھی ہے کیا ؟ :-P:-P:lol::lol::lol:

زبان تو تمھاری بھی آج چپُ تھی ۔ (یاد آیا کہ نہیں ) :lol::lol: میں کھانسی نا کرتی تو تم چپُ ہی رہتی ۔
شکر کرو ، میں نے کھانس لیا اور تمھاری زبان کھل گئی اسی وقت :lol::lol::lol::lol:
 
ماوراء

محفلین
ماورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چانپیں ہی کھارہی تھیں، البتہ سب کھانوں کی تصویریں نہیں لگائی ہیں۔

چانپوں کو ان کے اپنے پانی میں دھیمی آنچ پر گلانے سے وہ سخت نہیں ہوتیں (آج کاٹپ);)
چلیں، یہ ٹپ تو یاد کر لیا۔

ہائے سارہ آپ بھی، سچ :):):)
"ادی بھلی کرے آیا" مھنجے لاھئی گوٹھ جو ساگ کھنڑی اچ جو ء ھکڑی ماکھی جی بوتل (او کے)

بس جلدی سے آجائیں، یہاں کا موسم بھی اچھا ہورہا ہے، گھومنے پھرنے کے لیئے اکدم پرفیکٹ۔

مشکل سے ہی یہ موسم آتا ہے بس آجائیں اور ہاں بھئی ماوراء کہاں ہیں ؟

ماوراء یہاں۔۔:)
اور میں نے بھی آنا ہے۔۔۔:(اور چانپیں تو ضرور کھانی ہیں۔ مجھے تو ویزہ بھی نہیں لگوانا پڑے گا، شگفتہ اور سارہ جلدی سے لگوا کے مجھے بتا دینا، تاکہ میں بھی اپنی تیاری کروں۔
 
سارہ خان

محفلین
:confused:
کیوں جھوٹ بولتی ہو :confused: میری بچاری کے تو منہ میں زبان ہی نہیں ہے :confused: تم نے دیکھ رکھی ہے کیا ؟ :-P:-P:lol::lol::lol:

زبان تو تمھاری بھی آج چپُ تھی ۔ (یاد آیا کہ نہیں ) :lol::lol: میں کھانسی نا کرتی تو تم چپُ ہی رہتی ۔
شکر کرو ، میں نے کھانس لیا اور تمھاری زبان کھل گئی اسی وقت :lol::lol::lol::lol:

ہاہاہا باجو دیکھی تو نہیں آپ کی زبان پر سنی اور پڑھی تو ہے نہ ۔۔:tounge: :grin:

اب آپ کا فون نئے نئے نمبرز سے ائے گا تو پھر ایسا ہی ہوگا نہ ۔۔بالکل پاکستانی نمبر شو ہو رہا تھا۔۔ میں ان نون نمبرز ایک تو ریسیو نہیں کرتی ۔۔ کر لوں تو ایسے ہی چپ رہ کر پہلے سنتی ہوں کہ کون ہے :tounge:۔لیکن یہاں تو آپ آگے سے چپ رہ کر شاید میرا صبر آزما رہی تھیں ۔۔:grin:۔وہ تو شکر ہے آپ کو کھانسنے کا خیال آ گیا ورنہ چپ چاپ میں ہی گزر جانی تھی پوری کال ۔۔:grin: ایک بار ماوراء کی بھی ایسے ہی کسی نمبر سے کال آئی تھی تو میں نے ایسا ہی کیاتھا ۔۔ حجاب نے بھی میری برتھ ڈے پر دوسرے نمبر سے کال کی تو وہ بھی پریشان ہو گئی کہ کوئی بول کیوں نہیں رہا۔۔:grin: اور اس دن جب میں نے اس کو آفس کے نمبر سے کال کی تو محترمہ نے ریسیو ہی نہیں کی کہ پتا نہیں کون ہے ۔۔ :grin:
 
سارہ خان

محفلین
چلیں، یہ ٹپ تو یاد کر لیا۔

ماوراء یہاں۔۔:)
اور میں نے بھی آنا ہے۔۔۔:(اور چانپیں تو ضرور کھانی ہیں۔ مجھے تو ویزہ بھی نہیں لگوانا پڑے گا، شگفتہ اور سارہ جلدی سے لگوا کے مجھے بتا دینا، تاکہ میں بھی اپنی تیاری کروں۔

ہاں ماوراء بس تم اپنی تیاری رکھو ۔۔ جیسے ہی ہمارا ویزا لگتا ہے تمہیں بتا دیں گے ۔۔:grin: امید پہ دنیا قائم ہے ۔۔۔;)
 
Top