تعارف میں ابوشامل ہوں

تعبیر

محفلین
ارے واہ یہاں انٹرویو چل رہا ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا
بہت بہت شکریہ صابر کی آپکی وجہ سے مجھے یہ بات پتہ چلی :)
لگتا ہے اس دھاگے کو چلانے کے لئے پروفیشنل اینکرز کو بلوانا پڑے گا۔
ارے واہ آپ تو چھپے رستم نکلے کتنے اچھے سوالات پوچھے ہیں کچھ کچھ تو جانے پہچانے سے لگے
ویسے زحال کے بعد آپ بھی اچھی اینکر ہیں سچی :)
ویسے کیا میں ان میں سے کچھ سوالات چرا سکتی ہوں؟؟؟
 

محمدصابر

محفلین
ارے واہ یہاں انٹرویو چل رہا ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا
بہت بہت شکریہ صابر کی آپکی وجہ سے مجھے یہ بات پتہ چلی :)

ارے واہ آپ تو چھپے رستم نکلے کتنے اچھے سوالات پوچھے ہیں کچھ کچھ تو جانے پہچانے سے لگے
ویسے زحال کے بعد آپ بھی اچھی اینکر ہیں سچی :)
ویسے کیا میں ان میں سے کچھ سوالات چرا سکتی ہوں؟؟؟
ایک تو میں لڑکی نہیں ہوں۔ :)
دوسرا میں اینکر بھی نہیں ہوں۔
تیسرا یہ سوال پہلے سے ہی چوری شدہ ہیں۔ جس میں سے بے شمار آپ کے ہی ہوں گے۔ تو آپ اپنی چیز واپس لے سکتی ہیں۔:)
 

نایاب

لائبریرین
محترم ابو شامل جی اردو محفل پر دلی خوش آمدید
ذرا مکمل پڑھ لوں تو رسم دھاگہ نبھاتا ہوں ۔
آپ کی شخصیت تو ویسے بھی استادوں میں شامل ہے ۔
 

ابوشامل

محفلین
ارے واہ یہاں انٹرویو چل رہا ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا
بہت بہت شکریہ صابر کی آپکی وجہ سے مجھے یہ بات پتہ چلی :)

ارے واہ آپ تو چھپے رستم نکلے کتنے اچھے سوالات پوچھے ہیں کچھ کچھ تو جانے پہچانے سے لگے
ویسے زحال کے بعد آپ بھی اچھی اینکر ہیں سچی :)
ویسے کیا میں ان میں سے کچھ سوالات چرا سکتی ہوں؟؟؟
ہاں بس اب یہ بتانے کے لیے کہ ”انٹرویو چل رہا ہے“ ہمیں ہرکارے دوڑانے پڑ رہے ہیں، یہ وقت بھی دیکھنا تھا :(
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا
ایک تو میں لڑکی نہیں ہوں۔ :)
اچھا جبکہ میں تو آج تک آپ کو لڑکی سمجھ کر بات کرتی تھی :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اوپس سوری سوری
یہ ہر بار آپ ہی میرے اتنے بڑے بڑے بلنڈر کیسے پکڑ لیتے ہیں :oops:
مان گئے آپکی پار کی نظر اور نرما دونوں کو :applause:
دوسرا میں اینکر بھی نہیں ہوں۔
کیا اینکر ہونا بری بات ہےِ؟؟؟لیکن یہاں تو آپ بہتر ین اینکر بنے ہوئے ہیں :)
تیسرا یہ سوال پہلے سے ہی چوری شدہ ہیں۔ جس میں سے بے شمار آپ کے ہی ہوں گے۔ تو آپ اپنی چیز واپس لے سکتی ہیں۔:)

نہیں ان میں سے زیادہ تر سوالات آپ نے اجتماعی انٹرویو سے لیے ہیں اور ہاں آپ نے کچھ سوالات دوبارہ پوسٹ کیے ہیں اسی پوسٹ میں کل سرسری جائزہ لیا تھا لیکن آج غور سے دیکھا ہے ۔
ایک ساتھ سب سوالات کیوں پوسٹ کر دیے تھوڑے تھوڑے کر کے کرتے نا :)
 
Top