میں‌ نے اپنی پہلی کتاب خریدی

زونی

محفلین
شکریہ تفسیر صاحب، فہد صاحب اور ظفری بھائی۔

تفسیر صاحب، میری عمر واقعی 35 سال ہے بلکہ میں نے تو اپنی عمر کبھی چھپائی ہی نہیں، پہلے دن سے میری پروفائل میں ہے، ایک دوسرے فورم پر بھی ہے اور میرے بلاگ پر بھی ہے :)، ہاں شاید تاریخ پیدائش کسی کو پتا نہ چل سکے ;)

وارث بھائی مجھے آپکی عمرکے معاملے میں قطعاً کوئی تضاد کی گنجائش نظر نہیں آتی کیونکہ میں نے بھی پندرہ سال کی عمر میں ہی میٹرک پاس کیا ھے اور آجکل گیارہویں جماعت کے امتحانوں کی تیاری میں مصروف ہوں:grin:
 
زونی

محفلین
وارث بھائی میں اس کہانی کے دوسرے حصے کے انتظار میں ہوں ، جس میں والد صاحب کا رد عمل آپکی چوری کے بابت بیان ہوا ھے:grin:
 
محمد وارث

لائبریرین
شکریہ فرحت اور زونی۔

زونی اس کہانی کا کوئی دوسرا حصہ نہیں ہے :)

والد صاحب مرحوم مجھے بہت شریف آدمی سمجھتے تھے اور اس کتب بینی کی عادت کے علاوہ کم ہی مجھ سے نالاں رہے، مجھے پورا یقین ہے جب انہیں علم ہوا ہوگا کہ ڈاک ٹکٹیں کم ہیں تو انہوں نے سوچا ہوگا کہ انہوں نے خود ہی کہیں ادھر ادھر رکھ دیں ہونگی کہ میرے متعلق وہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتے تھے، کم از کم مجھے تو یہی لگتا ہے۔ :)

لیکن اگر آپ کا کسی پٹائی وٹائی کا قصہ سننا چاہ رہی ہیں تو وہ بچپن میں بہت ہوئی لیکن اس سلسلے میں میرا حافظہ تھوڑا کمزور ہے۔ :)
 
فرخ منظور

قبلہ حافظے پر ذرا ذور ڈالئے یا بادام کھایا کیجئے - بہت سے پردے اٹھیں گے - ;)
 
زونی

محفلین
شکریہ فرحت اور زونی۔

زونی اس کہانی کا کوئی دوسرا حصہ نہیں ہے :)

والد صاحب مرحوم مجھے بہت شریف آدمی سمجھتے تھے اور اس کتب بینی کی عادت کے علاوہ کم ہی مجھ سے نالاں رہے، مجھے پورا یقین ہے جب انہیں علم ہوا ہوگا کہ ڈاک ٹکٹیں کم ہیں تو انہوں نے سوچا ہوگا کہ انہوں نے خود ہی کہیں ادھر ادھر رکھ دیں ہونگی کہ میرے متعلق وہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتے تھے، کم از کم مجھے تو یہی لگتا ہے۔ :)

لیکن اگر آپ کا کسی پٹائی وٹائی کا قصہ سننا چاہ رہی ہیں تو وہ بچپن میں بہت ہوئی لیکن اس سلسلے میں میرا حافظہ تھوڑا کمزور ہے۔ :)

ارے وارث بھائی آپ نے تو سارا ٹیمپو ہی توڑ دیا یہ کہہ کر (اس کہانی کا کوئی دوسرا حصہ نہیں ھے)، ابھی تو کہانی میں ٹوسٹ آیا تھا:grin:
چلیں چھوڑیں پہلی کتاب کو ، یہ بتائیں دوسری کتاب کیسے خریدی;):grin:
 
لاریب مرزا

محفلین
جناب بہت خوب لکھا آپ نے.. مجھے فرضی کہانیوں سے زیادہ دوسروں کی روداد, آپ بیتیاں اور تجربات پڑھنے میں مزہ آتا ہے۔ :)
اور لکھنے میں بھی :battingeyelashes:
 
Top