میں، اردو اور اردو محفل

محمداحمد

لائبریرین
نہیں! ہم تو تفریحاً "پری ٹینڈ" کر رہے تھے ورنہ ہم وہ نہیں ہیں کہ جن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ 'انڈر کور سرکاری بندے' ہیں۔ :) :) :)
اچھا جی۔ پری کی ٹنڈ کر دینے سے اس کی پرّیت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا:p۔ اور جن کے بارے میں مشہور ہے تو دھواں وہیں سے اٹھتا ہے جہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
دعا گو ....تجمل بھائی آپ کو تو میں کبھی بھول ہی نہیں سکتا جتنی کھنچائی میرے تعارف http://www.urduweb.org/mehfil/threads/آداب-عرض.82705/پر آپ نے اور ادب دوست بھای کی وہ بھی بہت اعلیٰ ..آپ کا ہی خاصہ تھا . . .
لو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھچائی پر خوش ہو رہے ہیں۔
بلاؤں :dancing: پارٹی کو
 
اکمل زیدی

محفلین
چودھری صاحب ... یہ بڑے بازوق اور ادبی لوگ ہیں .... ان کی کھنچائی میں بھی ایک قرینہ تھا . . . بھونڈی تعریف سے اعلیٰ کھنچائی اچھی لگتی ہے
پہلے تو آپ 'ز' اور 'ذ' کا فرق صحیح کرنے کی کوشش کیجیے۔
ادب دوست صاحب اور تجمل حسین صاحب حقیقتاً باذوق لوگ ہیں۔
ہر گروہ کا اپنا اپنا انداز بیان ہوتا ہے، بھونڈی کھنچائی کو بھی زندگی میں ملے اسباق کا ایک انداز سمجھ لیجیے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
پہلے تو آپ 'ز' اور 'ذ' کا فرق صحیح کرنے کی کوشش کیجیے۔
ز سے زنجیر ذ سے ذخیرہ .............ٹھیک ہے ؟:D
ادب دوست صاحب اور تجمل حسین صاحب حقیقتاً باذوق لوگ ہیں۔
جی یہ تو ہے ...مگر آج کل ادب دوست بھائی کسی اور ہی mood میں لگ رہے ہیں :LOL:
ہر گروہ کا اپنا اپنا انداز بیان ہوتا ہے، بھونڈی کھنچائی کو بھی زندگی میں ملے اسباق کا ایک انداز سمجھ لیجیے۔
آپ نے بھی گروہ بندی کی باتیں شروع کردی . . . :D
 
جی یہ تو ہے ...مگر آج کل ادب دوست بھائی کسی اور ہی mood میں لگ رہے ہیں :LOL:
اوہ کونسا موڈ۔۔۔۔۔۔ ؟ ;)
آپ نے بھی گروہ بندی کی باتیں شروع کردی . . . :D
ملحدوں، شاعروں، نثر نگاروں اور ٹھرکیوں کے بعد اک نیا گروہ سامنے آیا ہے تو ذکر خیر تو ہو گا
 
Top