میٹھا کم پتی تیز

شمشاد

لائبریرین
یہ والا چلے گا ناں

24793.jpg


یا پھر یہ والا

3747193982_189d7cbb3f.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میں ایسا کام ہی نہیں کرتا۔ اچھے ہمسائے اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمسایوں کو بالکل بھی تنگ نہیں کرتا۔ وہ بہت اچھے ہیں۔ خود ہی میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔
 
Top