meetha kam patti tezz

  1. رحیم ساگر بلوچ

    میٹھا کم پتی تیز

    آپ لوگ چائے پینے تو محفل چائے خانه میں جاتے ھونگے مگر کچھ لوگ میٹھا کم اور پتی زیاده پسند کرتے ھیں تو سوچا ان لوگوں کیلئے الگ چائے خانه بنایا جائے ارے بھائی ناراض نه هوں آپ کے چائے خانه کی رونق کم نھیں ھوگی کیونکه اكثر لوگوں کو میٹھا پسند ھے
Top