مبارکباد مینا کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ

محمداحمد

لائبریرین
ہادیہ رانی اپنی محبتوں اور شوخیوں کے ساتھ 7 مئی 2015 کو اس محفل پہ آئیں اور پھر یہیں کی ہوگئیں۔
آج ان کی محفل پہ آمد کی تیسری سالگرہ ہے۔
مینا کی طرح گیت گاتی یہ لڑکی بہت پیاری طبیعت کی مالک ہے۔
میں ہادیہ جتنی ہمت نہیں پاتی کہ دھاگہ کو پھول بوٹوں سے سجاوں۔
میری محبت کے ڈھیروں پھول ہادیہ کے لئے
دعا ہے کہ اللہ کریم اس پیاری لڑکی کے نصیب انتہائی شاندار کرے۔آمین!

آمین ثم آمین
 

ہادیہ

محفلین
for_adding_to_the_joyous_spiritof_my_bridal_shower_with_your_lov.jpg
بہت بہت پیارا کارڈ بھیا۔۔ :applause::applause::applause:

اُردو محفل پر تین سال کا سنگ میل عبور کرنے پر بہت مبارک ہو۔:)

ماشاءاللہ

بہت بہت مبارک ہو!
بہت بہت شکریہ تمام محفلین کا۔۔
unnamed_8.gif
 

عینی مروت

محفلین
خیر مبارک۔۔۔ کیسی ہو عینی بہنا؟
کہاں غائب ہوگئی ہو بھئی۔۔ اب آپ کی طرف سے کچھ پڑھنے کو مل ہی نہیں رہا۔۔ یا شاید مجھے نہیں ملا۔۔کافی دنوں بعد دیکھا آپ کو:):)
الحمدللہ خیریت سے ہوں پیاری :)
ہاں مصروفیات انگلی تھام کے لے چلی تھیں کچھ دور۔۔۔۔
پھر پلٹ آئی خیر خبر لینے !
باقی لکھنا لکھانا تو چلتا رہتا ہے کرتی رہوں گی آپ اور باقی احباب کی محبتوں کی نذر۔۔۔ :)
 
Top