مینا بازار

شمشاد

لائبریرین
مینا بازار

دربار شاہجہانی

دولت مغلیہ کا پانچواں شہنشاہ شاہجہان بادشاہ دیوان خاص میں اپنے عدیم النظیر سریر شہریاری یعنی تخت طاؤسی پر جلوہ فرما ہے۔ مرصع تخت کے سونے کی آب و تاب اور اُس کے جواہرات کے چمک دمک اہل دربار کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے۔ اور ان کا عکس علیؔ مروان خان کی نہر کے نزاکت سے بہنے والے پانی پر عجیب عجیب شوخیوں اور بیقراریوں کا انداہ دکھا رہا ہے۔

اس کتاب کے کل 128 صفحے ہیں۔

یہ کتاب ریختہ پر موجود نہیں ہے۔

کتاب متن کا دھاگہ
اسکین دستیاب - مینا بازار

گوگل ڈاکس ربط
مینا بازار (گوگل ڈاکس)


مقدس گوگل ڈاکس پر ڈالنا تمہارا کام ہے۔ پھر میں ربط شامل کر دوں گا۔
 
آخری تدوین:
Top