میسنجر رابطہ

پاکستانی

محفلین
راسخ بھائی کے ‘ٹیلیفونک رابطہ‘ کی طرح ایک نیا سلسلہ ‘میسنجر رابطہ‘ شروع کیا جا رہا ہے جس میں ایم ایس این، یاہو یا دیگر میسنجرز پر کی گئی گفتگو یہاں پوسٹ کی جائے گی۔

سب سے پہلا ‘میسنجر رابطہ‘ جناب عبدالرحٰمن سے ہوا انہوں نے خود مجھے ایڈ کر کے بات چیت کا آغاز کیا جو کچھ یوں شروع ہو ئی۔

Abufares پاکستانی بھائی السلام علیکم
MUNIR واعلیکم سلام برادر
A-REHMAN کیسے ہیں آپ؟
MUNIR کیا حال ہیں
A-REHMAN الحمدللہ
MUNIR اللہ کا کرم ہے
A-REHMAN مجھے پہچانا ہے؟
MUNIR جی عبدالرحمان سعودیہ سے
A-REHMAN ماشاء اللہ
MUNIR شکریہ
A-REHMAN یار شکریہ کس بات کا
A-REHMAN ہم محفل کے برادران ہیں
MUNIR اور سنائیں جناب کیا حال احوال ہیں
MUNIR بلکل
A-REHMAN کچھ خاص نہیں
A-REHMAN ابھی فورم پر نیا ہوں
MUNIR نیا کہاں بھائی اب تو اچھے خاصے پرانے ہو چکے ہیں
A-REHMAN ہیں ؟
A-REHMAN آیا تھا نبیل بھائی سے وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ داخل کروانے
A-REHMAN لیکن اب محفل میں ہی رہ گیا
MUNIR ہا ہا ہا
A-REHMAN واپسی جانے کو دل نہیں کرتا
MUNIR یہ تو خوبی ہے اس محفل میں
A-REHMAN بس آجکل میری طبیعت کچھ خراب رہتی ہے
A-REHMAN دعا کریں
MUNIR اللہ کرم کرے گا انشاءاللہ
A-REHMAN اگر صحتیابی ہوئی تو کسی کورس کے سٹارٹ کرنے کا ارادہ ہے
A-REHMAN مثلا فوٹوشوب ویب ڈیزائننگ وغیرہ
MUNIR ماشاءاللہ
A-REHMAN بس طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کچھ نہیں کر پارہا
MUNIR اچھی بات ہے پھر تو اپ کی شاگردی میں آنا پڑے گا
A-REHMAN عربی فورمز پر میرے ٹٹوریلز موجود ہیں
A-REHMAN عربی زبان میں
MUNIR وہ تو عربی میں ہوں گے
A-REHMAN اور میرا اپنا عربی فورم بھی ہے
MUNIR خوب پھر اپ ان کو اردو میں تبدیل کر دیں
A-REHMAN اور اگر میری طبیعت خراب رہی تو شاید میں یہ سب کچھ چھوٹ کر چلا جاوں
MUNIR جی میں وزٹ کر چکا ہوں اس کا
A-REHMAN اچھی بات ہے
A-REHMAN شاکر القادری بھائی نے تو باقاعدہ اس کی رکنیت حاصل کرلی ہے
A-REHMAN چونکہ انہیں عربی آتی ہے
MUNIR خوب
A-REHMAN وہ مجھے سے یاھو میسنجر پر عربی زبان میں چیٹ کرتے ہیں
A-REHMAN مجھ
MUNIR اور میں اس لئے پیچھے ہٹ گیا کہ یہ ہمارے بس کی بات بہیں ہے
A-REHMAN زبان کے لحاظ سے
MUNIR جی
A-REHMAN مجھے اردو زبان سے الفت ہے
A-REHMAN آتی نہیں
MUNIR اچھی بات ہے
A-REHMAN بہت مشکل ہے
A-REHMAN عربی کتنی ہی پیاری زبان ہے
MUNIR ارے کیوں شرمندہ کرتے ہیں ہم سے تو اچھی اردو آپ لکھ لیتے ہیں
A-REHMAN ہی ہی
A-REHMAN نہیں یار
MUNIR سچ بات ہے
A-REHMAN محفل پر تو مجھے لکھنے کے لئے دل جگرا چاہئے
A-REHMAN یہاں بڑی بڑی سامیاںموجود ہیں
A-REHMAN ماشاء اللہ تبارک اللہ
A-REHMAN بلکہ میں تو کہوں گا اردو گڑھ
MUNIR یہ تو ہے
A-REHMAN اردو ماہرین کا مرکز
MUNIR اپ پاکستان سے ہیں
A-REHMAN بلکہ ہر فن مولا
A-REHMAN جی
A-REHMAN مگر پرانے وقت سے سعودی عرب میں رہتے ییں
MUNIR زبردست
A-REHMAN پر اب مجھے مشکلات کا سامنا ہے
A-REHMAN اللہ خیر کرے
MUNIR سعودیہ کس شہر میں
A-REHMAN یہاں پیسے دے کر رہنا پٹا ہے
A-REHMAN جدہ
A-REHMAN اماں حوا کے شہر میں
A-REHMAN جہ کا معنی عربی زبان میں دادی
A-REHMAN جدہ
A-REHMAN اور اماں حوا یہاں اس شہر میں مدفون ہیں
MUNIR جی واقعی یہ تو ہوتا جا رہا ہے وہاں حالات واقعی اب خراب ہوتے جا رہے ہیں دوست احباب سے اس بارے میں آگہی ہوتی رہتی ہے
A-REHMAN آپ نے جاوید بھائی کا بلاگ پڑھا ہے؟
A-REHMAN اس میں صحیح وضاحت کی گئی ہے
MUNIR جی میں پڑھ چکا ہوں
A-REHMAN بس یہی حالات بلکہ اس سے بھی بدتر ہورہے ہیں
A-REHMAN یہاں غیر ملکیوں کا جینا حرام کیا جارہا ہے
MUNIR بلکل
MUNIR ویسے آجکل ہر ملک کا یہی حال ہے
A-REHMAN بس ہم جیسے مسکینوں کو اپنی دعاوں میں یاد رکھئے گا
A-REHMAN اپنا وطن اپنا ہی ہوتا ہے
A-REHMAN لاکھ دکھ درد آئے پر اپنوں میں
A-REHMAN رہنے کی وجہ سے درد ہلکا ہوجاتا ہے
MUNIR ارے دعا تو ہمارے لئے کیا کریں اپ اتنی اچھی اور پاک جگہ رہتے ہیں
A-REHMAN سبھی یہی کہتے ہیں
A-REHMAN مگر یہ نہین جانتے کہ میں کس مصڈیبت میں ہوں
A-REHMAN مصیبت
MUNIR بھائی یہ بھی سب سمجھتے ہیں
MUNIR اور اپ ہردم ہماری دعاوں میں ہوتے ہیں
A-REHMAN مگر میں اب آپ کی بات نہیں سمجھا
A-REHMAN ذرا قضاحت فرمائیں
A-REHMAN وضاحت
A-REHMAN اللہ آپ کا بلا کرے
A-REHMAN بھلا
MUNIR یہ سب اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس جگہ سے اعلٰی جگہ اور کوئی ہے ہی نہیں
A-REHMAN پریشانی کے عالم میں بیٹھا تھا کہ سوچا کسی سے چیٹ کرلوں سو آپ کو ایڈ کرلیا
MUNIR اور اللہ کے گھر یا اس کے حبیب کے گھر میں جو دعا مانگی جائے وہ اپنا ایک مقام رکھتی ہے
A-REHMAN آپ سے بات کرکے بہت خوشی ہوئی
A-REHMAN جی بالکل
A-REHMAN اس میں تو کوئی شک نہیں
MUNIR شکریہ اور مجھے بھی ۔۔۔ انشاءاللہ یہ خوشی برقرار رہے گی۔
A-REHMAN ان شاء اللہ
A-REHMAN اچھا اب میں کھانا کھانے چلتا ہوں
A-REHMAN رہی زندگی تو بات ضرور ہوگی
MUNIR انشاءاللہ
MUNIR اللہ حافظ
A-REHMAN اللہ حافظ
 
دوست

محفلین
اچھی چیز ہے۔
یہ آپ کی بات بجا ہے کہ قوم پرستی کا مرض بڑی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔
 
اچھا سلسلہ ہے
مزہ آیا۔

شکریہ

‌پر نشر کرنے سے پہلے پوچھ لیا کرنا جس سے چیٹ کرو کیونکہ ہر ایک ایسا کرنا پسند نہ کرے شاید !!!
 
عزیزامین

محفلین
اسکا

کون سے رابطے کا ربط مانگ رہے ہیں؟

سخ بھائی کے ‘ٹیلیفونک رابطہ‘ کی طرح ایک نیا سلسلہ ‘میسنجر رابطہ‘ شروع کیا جا رہا ہے جس میں ایم ایس این، یاہو یا دیگر میسنجرز پر کی گئی گفتگو یہاں پوسٹ کی جائے گی۔

سب سے پہلا ‘میسنجر رابطہ‘ جناب عبدالرحٰمن سے ہوا انہوں نے خود مجھے ایڈ کر کے بات چیت کا آغاز کیا جو کچھ یوں شروع ہو ئی۔

Abufares پاکستانی بھائی السلام علیکم
MUNIR واعلیکم سلام برادر
A-REHMAN کیسے ہیں آپ؟
MUNIR کیا حال ہیں
A-REHMAN الحمدللہ
MUNIR اللہ کا کرم ہے
A-REHMAN مجھے پہچانا ہے؟
MUNIR جی عبدالرحمان سعودیہ سے
A-REHMAN ماشاء اللہ
MUNIR شکریہ
A-REHMAN یار شکریہ کس بات کا
A-REHMAN ہم محفل کے برادران ہیں
MUNIR اور سنائیں جناب کیا حال احوال ہیں
MUNIR بلکل
A-REHMAN کچھ خاص نہیں
A-REHMAN ابھی فورم پر نیا ہوں
MUNIR نیا کہاں بھائی اب تو اچھے خاصے پرانے ہو چکے ہیں
A-REHMAN ہیں ؟
A-REHMAN آیا تھا نبیل بھائی سے وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ داخل کروانے
A-REHMAN لیکن اب محفل میں ہی رہ گیا
MUNIR ہا ہا ہا
A-REHMAN واپسی جانے کو دل نہیں کرتا
MUNIR یہ تو خوبی ہے اس محفل میں
A-REHMAN بس آجکل میری طبیعت کچھ خراب رہتی ہے
A-REHMAN دعا کریں
MUNIR اللہ کرم کرے گا انشاءاللہ
A-REHMAN اگر صحتیابی ہوئی تو کسی کورس کے سٹارٹ کرنے کا ارادہ ہے
A-REHMAN مثلا فوٹوشوب ویب ڈیزائننگ وغیرہ
MUNIR ماشاءاللہ
A-REHMAN بس طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کچھ نہیں کر پارہا
MUNIR اچھی بات ہے پھر تو اپ کی شاگردی میں آنا پڑے گا
A-REHMAN عربی فورمز پر میرے ٹٹوریلز موجود ہیں
A-REHMAN عربی زبان میں
MUNIR وہ تو عربی میں ہوں گے
A-REHMAN اور میرا اپنا عربی فورم بھی ہے
MUNIR خوب پھر اپ ان کو اردو میں تبدیل کر دیں
A-REHMAN اور اگر میری طبیعت خراب رہی تو شاید میں یہ سب کچھ چھوٹ کر چلا جاوں
MUNIR جی میں وزٹ کر چکا ہوں اس کا
A-REHMAN اچھی بات ہے
A-REHMAN شاکر القادری بھائی نے تو باقاعدہ اس کی رکنیت حاصل کرلی ہے
A-REHMAN چونکہ انہیں عربی آتی ہے
MUNIR خوب
A-REHMAN وہ مجھے سے یاھو میسنجر پر عربی زبان میں چیٹ کرتے ہیں
A-REHMAN مجھ
MUNIR اور میں اس لئے پیچھے ہٹ گیا کہ یہ ہمارے بس کی بات بہیں ہے
A-REHMAN زبان کے لحاظ سے
MUNIR جی
A-REHMAN مجھے اردو زبان سے الفت ہے
A-REHMAN آتی نہیں
MUNIR اچھی بات ہے
A-REHMAN بہت مشکل ہے
A-REHMAN عربی کتنی ہی پیاری زبان ہے
MUNIR ارے کیوں شرمندہ کرتے ہیں ہم سے تو اچھی اردو آپ لکھ لیتے ہیں
A-REHMAN ہی ہی
A-REHMAN نہیں یار
MUNIR سچ بات ہے
A-REHMAN محفل پر تو مجھے لکھنے کے لئے دل جگرا چاہئے
A-REHMAN یہاں بڑی بڑی سامیاںموجود ہیں
A-REHMAN ماشاء اللہ تبارک اللہ
A-REHMAN بلکہ میں تو کہوں گا اردو گڑھ
MUNIR یہ تو ہے
A-REHMAN اردو ماہرین کا مرکز
MUNIR اپ پاکستان سے ہیں
A-REHMAN بلکہ ہر فن مولا
A-REHMAN جی
A-REHMAN مگر پرانے وقت سے سعودی عرب میں رہتے ییں
MUNIR زبردست
A-REHMAN پر اب مجھے مشکلات کا سامنا ہے
A-REHMAN اللہ خیر کرے
MUNIR سعودیہ کس شہر میں
A-REHMAN یہاں پیسے دے کر رہنا پٹا ہے
A-REHMAN جدہ
A-REHMAN اماں حوا کے شہر میں
A-REHMAN جہ کا معنی عربی زبان میں دادی
A-REHMAN جدہ
A-REHMAN اور اماں حوا یہاں اس شہر میں مدفون ہیں
MUNIR جی واقعی یہ تو ہوتا جا رہا ہے وہاں حالات واقعی اب خراب ہوتے جا رہے ہیں دوست احباب سے اس بارے میں آگہی ہوتی رہتی ہے
A-REHMAN آپ نے جاوید بھائی کا بلاگ پڑھا ہے؟
A-REHMAN اس میں صحیح وضاحت کی گئی ہے
MUNIR جی میں پڑھ چکا ہوں
A-REHMAN بس یہی حالات بلکہ اس سے بھی بدتر ہورہے ہیں
A-REHMAN یہاں غیر ملکیوں کا جینا حرام کیا جارہا ہے
MUNIR بلکل
MUNIR ویسے آجکل ہر ملک کا یہی حال ہے
A-REHMAN بس ہم جیسے مسکینوں کو اپنی دعاوں میں یاد رکھئے گا
A-REHMAN اپنا وطن اپنا ہی ہوتا ہے
A-REHMAN لاکھ دکھ درد آئے پر اپنوں میں
A-REHMAN رہنے کی وجہ سے درد ہلکا ہوجاتا ہے
MUNIR ارے دعا تو ہمارے لئے کیا کریں اپ اتنی اچھی اور پاک جگہ رہتے ہیں
A-REHMAN سبھی یہی کہتے ہیں
A-REHMAN مگر یہ نہین جانتے کہ میں کس مصڈیبت میں ہوں
A-REHMAN مصیبت
MUNIR بھائی یہ بھی سب سمجھتے ہیں
MUNIR اور اپ ہردم ہماری دعاوں میں ہوتے ہیں
A-REHMAN مگر میں اب آپ کی بات نہیں سمجھا
A-REHMAN ذرا قضاحت فرمائیں
A-REHMAN وضاحت
A-REHMAN اللہ آپ کا بلا کرے
A-REHMAN بھلا
MUNIR یہ سب اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس جگہ سے اعلٰی جگہ اور کوئی ہے ہی نہیں
A-REHMAN پریشانی کے عالم میں بیٹھا تھا کہ سوچا کسی سے چیٹ کرلوں سو آپ کو ایڈ کرلیا
MUNIR اور اللہ کے گھر یا اس کے حبیب کے گھر میں جو دعا مانگی جائے وہ اپنا ایک مقام رکھتی ہے
A-REHMAN آپ سے بات کرکے بہت خوشی ہوئی
A-REHMAN جی بالکل
A-REHMAN اس میں تو کوئی شک نہیں
MUNIR شکریہ اور مجھے بھی ۔۔۔ انشاءاللہ یہ خوشی برقرار رہے گی۔
A-REHMAN ان شاء اللہ
A-REHMAN اچھا اب میں کھانا کھانے چلتا ہوں
A-REHMAN رہی زندگی تو بات ضرور ہوگی
MUNIR انشاءاللہ
MUNIR اللہ حافظ
A-REHMAN اللہ حافظ
__________________
کفن چور
پاکستانی آف لائن ہے پاکستانی کی شہرت بہتر بنائیں پیغام کو رپورٹ کریں اقتباس کے ساتھ جواب دیں اسکا جناب
 
Top