صابرہ امین

لائبریرین
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
نور محل میں کافی عرصے سے نجی تقریبات کی اجازت بھی مل چکی ہے۔ ہم بھی ایک ولیمے میں شریک ہوئے تھے وہاں۔
 
زیک

مسافر
بہاولپور میں نوابوں کے تمام محل عسکری انتظامیہ کے پاس ہی ہیں۔

نور محل میں کافی عرصے سے نجی تقریبات کی اجازت بھی مل چکی ہے۔ ہم بھی ایک ولیمے میں شریک ہوئے تھے وہاں۔
شاتو نما محل فوج کے قبضے میں اور وہاں ولیمے بھی ہوتے ہیں۔ واہ پاکستان!
 
زیک

مسافر
مزید اضافہ ۔۔۔۔ میوزیکل نائٹس بھی ہوتی ہیں ۔
فرانس میں لیوں شہر میں رومن ایمفی تھیئٹر میں آجکل کنسرٹ ہوتے ہیں (سفرنامے کی لڑی)۔ اس طرح کا استعمال اچھا ہے۔ معلوم نہیں نور محل میں کیسے سیٹ اپ ہے لیکن کنزرویشن کے ساتھ کچھ استعمال بہتر ہیں اور کچھ صحیح نہیں۔
 
نیرنگ خیال

مجھے تو کسی بھی طرح کے استعمال پر اعتراض نہیں۔۔۔۔
 
Top