چلیں کوئی بات نہیں گانوں کے بول لکھیں تین عدد اس پر ہی گذارہ کرلیںیوٹیوب بند ہے ابھی بھی
کوئی سونگ دیکھائی نہیں دے رہا
اورہمارے مامو شوقین ہیں وہ جیسے آتے چائے اور مہدی حسن کے گانے یہ لازمی ہوتےنائس سانگز زحال بھائی
مجھے اولڈ سانگز سننے میں مزہ آتا ہے
بابا کے ساتھ سنا کرتی تھی![]()
ہم نے پسِ آئینہ میں ایک کالم محمد حنیف صاحب کا آپکے ساتھ شئیر کیا وہ بھی ڈلیٹ ہوگئی یا Approvalکچھ دوستو کے اصرار اور پاکستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے رہا نہ گیا اردو محفل پر آنا پڑا ۔ مگر سیما علی آپی ۔۔۔ آپ دیکھیں کہ جس موضوع پر آپ نے آج پوسٹ کی ہے ۔ اس پر میں نے بھی آپ سے تقربیا 18 گھنٹے پہلے ایک پوسٹ کی مگر وہ نظرانداز کردی گئی۔ لگتا ہے کہ یہاں بھی رانا ثناء اللہ کے گروہ سے تعلق رکھنے والے قابض ہوگئے ہیں ۔ مجھے تو حیرت ہے کہ یہ نغموں اور گانوں کے زمرے میں میری پوسٹ کیوں ڈیلیٹ نہیں کی گئی۔ واقعی اس محفل کی حالت امپورڈیڈ حکومت کی مانند ہوگئی ہے ۔