تاسف میرے والد محترم کا انتقال پر ملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون


مدیران گرامی توجہ فرمائیں اور عنوان بدل دیں، شکریہ!
محترم محمد خلیل الرحمٰن
محترم محمد تابش صدیقی
فی الحال تو منتظمین نے ہماری رپورٹ پر تدوین کردی ہے۔ آئندہ ایسی کسی صورتحال میں رپورٹ کے بٹن کو استعمال فرمائیے۔
 
آخری تدوین:

فاخر رضا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
 

عینی مروت

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے ،جنت الفردوس میں اعلی درجات سے نوازے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے

آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top