تاسف میرے والد بزرگوار محمد ساجد رضا حیدری انتقال فرماگئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ان کے نیک کاموں کو قبول کرے اور بہترین جزا دے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔آپ سب کو صبر جمیل دے اور مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنائے۔آمین!ثم آمین!
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی آپ کے والد صاحب کے بارے میں پڑھ کر۔اللہ ہمیں بھی نیکیاں کرنے کی توفیق اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
اور آپ پر اب کافی ذمہ داریاں ہیں کہ ان کے جاری کاموں کو جاری رکھ سکیں۔میری دعا ہے کہ اللہ آپ کے راستے آسان کرے۔وقت و وسائل میں برکتیں عطا فرمائے۔اور یہ سلسلے قائم و دائم رہیں۔آمین!
 
فاخر رضا

محفلین

شکریہ جاسمن آپ کےالفاظ اور دعا کے لیے
یہ بات ہی کھائے جاتی ہے کہ اتنے سارے کام کیسے ہونگے
خیر اب واپس جارہا ہوں پاکستان اور انشااللہ جتنی توفیق ہوئی ان کے فلاحی کام بڑھاؤں گا اور علمی کاموں کو محفوظ کرنےکی کوشش کروں گا
 
عباس اعوان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
 
جاسمن

لائبریرین
شکریہ جاسمن آپ کےالفاظ اور دعا کے لیے
یہ بات ہی کھائے جاتی ہے کہ اتنے سارے کام کیسے ہونگے
خیر اب واپس جارہا ہوں پاکستان اور انشااللہ جتنی توفیق ہوئی ان کے فلاحی کام بڑھاؤں گا اور علمی کاموں کو محفوظ کرنےکی کوشش کروں گا
ان شاءاللہ۔
آپ نے ارادہ کیا ہے۔باقی کام اللہ پہ چھوڑ دیں۔ وہ آپ کے لئے بے حد و حساب آسانیاں پیدا کرے گا۔ اللہ آپ کے وقت و وسائل میں برکتیں ڈالے۔ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ ہر غم و بلا سے پناہ دے۔ آسانیاں عطا فرمائے۔ اچھے اور مددگار ساتھی دے۔ آمین!
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
اناللہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ کریم ایمان والوں کے اچھے اعمال ضائع نہیں کرتا ۔ اللہ تعالیٰ ان پر رحم و کرم فرمائے اور آپ اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے ، اور سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔آمین
 
سین خے

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک آپکے والد کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور آپ اور آپکے خاندان کو اس عظیم صدمے کو جھیلنے کی ہمت عطا فرمائے آمین۔

آپ کے والد کے نیک کاموں اور انسانیت کی خدمت کے بارے میں پڑھ کر بے انتہا خوشی ہوئی۔ اللہ پاک آپ اور آپ کے اہل خانہ کو ان سب کاموں کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top