میرے مراسلے ؟

السلام علیکم ، حجاب میری شناخت کے موضوع میں میرے مراسلے کیوں نہیں ظاہر ہو رہے جب کہ میرے مراسلوں کی تعداد پچیس سے زیادہ ہو چکی ؟
 

زیک

مسافر
مذہب سے متعلق فورمز ماڈریشن کے تحت ہیں۔ وہاں کوئ بھی پوسٹ ناظمین سے منظور ہونے کے بعد ہی ظاہر ہوتی ہے۔
 
Top