میرے شہر کی ہواؤں سے (میری شاعری)

ملائکہ

محفلین
بھئی یہ ٹیگ مجھے کیوں نہیں مل رہے؟؟؟؟

نظم تو اچھی خاصی ہے ۔۔۔ بھائی کوئی کام دوسروں کے لئے بھی چھوڑ دیں :biggrin::thumbsup:
 
بھئی یہ ٹیگ مجھے کیوں نہیں مل رہے؟؟؟؟

نظم تو اچھی خاصی ہے ۔۔۔ بھائی کوئی کام دوسروں کے لئے بھی چھوڑ دیں :biggrin::thumbsup:
ٹیگ تو مجھے بھی نہیں مل رہے اور لگتا ہے اب آپ کو بھی نہیں ملتے:ROFLMAO:
دوسرے کام کرتے ہی نہیں سب کچھ مجھے کرنا پڑتا ہے :LOL::LOL::LOL:
 
Top