میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

نوشاب

محفلین
میں ان صاحب سے زیادہ جانتا ہوں چوری کے گُر گوگل بابا سب کچھ خود ہی بتا دیتے ہیں۔
ویسے یہ گوگل ہمارا اصل میں کیا لگتا ہے؟؟؟
کوئی اسے چاچا بنا لیتا ہے کوئی بابا اور
کوئی انکل بتاتا ہے اور کوئی ماموں گوگل ۔۔۔
کیا ہم اس کو ایک پراپر نام نہیں دے سکتے ؟؟؟
 
Top