میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

سید فصیح احمد

لائبریرین
لوگ مجھے سے اکثر پوچھتے ہیں میں کہاں غائب ہوں۔ اسی سلسلے میں کچھ شریک کر رہا ہوں۔

سعودی وزارت زراعت کے کچھ حصے!

11146466_907874359268927_1446169060957196001_o.jpg


11025696_907874352602261_2325401560904666163_o.jpg


11155114_907874365935593_6576871915084631257_o.jpg


11041441_904937916229238_1980154066260602091_o.jpg


10999403_904937912895905_2599193707231736038_o.jpg


11251904_922333187823044_4516048032991955106_o.jpg


11270646_922333154489714_2399284396472006161_o.jpg


10985006_922333151156381_4205815459897190755_o.jpg


11201158_922336884489341_4732999125574603775_o.jpg


11113388_922336917822671_2880622782949008074_o.jpg


11219458_922336984489331_5990776193997508570_o.jpg


11203581_922336991155997_4876076741177845073_o.jpg


11234980_922336931156003_993172102362537326_o.jpg



سعودیہ میں ایک ڈینٹل کلینک!

11262459_922340511155645_4666149144411232403_o.jpg


11218556_922340434488986_7760730860529368176_o.jpg


885663_922340457822317_5562296151508996888_o.jpg


11270559_922340441155652_6643058051831074739_o.jpg


11251054_922340461155650_4862650688705145961_o.jpg


ایک گھر کا حصہ!

11062744_902315696491460_8690615835797791777_o.jpg


11000533_902315733158123_5495369349701868739_o.jpg


1932503_902315749824788_2820300104369812003_o.jpg


11133889_902315729824790_5018220629375258082_o.jpg


11109156_902315656491464_5887915106179634827_o.jpg


اب تک تو اتنا ہی باقی پھر کبھی :) :)
 

مقدس

لائبریرین
جب میرے پاس بہت سارے پیسے ہو جانے بهائی تب ایک ایسا گهر مجهے بهی ڈیزائن کر کے دینا آپ۔۔ :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
جب میرے پاس بہت سارے پیسے ہو جانے بهائی تب ایک ایسا گهر مجهے بهی ڈیزائن کر کے دینا آپ۔۔ :)

ارےےےےےے ،،،، یہ کتنی گندی والی بات کہہ دی نا گڑیا نے ۔۔۔۔۔ بہنوں سے بھلا کون سے والے بھائی پیسے لیتے ہیں؟ :) :) ۔۔۔۔۔۔۔ یہ وعدہ ہے کہ جب بھی اس اچھی گڑیا کو کچھ بھی ڈیزائن کروانا ہوا تو ہم اپنی بہن کو گفٹ کے طور بنا کر دیں گے انشاءاللہ! :) :)
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
جاسمن @او


ارےےےےےے ،،،، یہ کتنی گندی والی بات کہہ دی نا گڑیا نے ۔۔۔۔۔ بہنوں سے بھلا کون سے والے بھائی پیسے لیتے ہیں؟ :) :) ۔۔۔۔۔۔۔ یہ وعدہ ہے کہ جب بھی اس اچھی گڑیا کو کچھ بھی ڈیزائن کروانا ہوا تو ہم اپنی بہن کو گفٹ کے طور بنا کر دیں گے انشاءاللہ! :) :)
پیارے بهیا ڈیزائنگ کے پیسے تو نہیں دینے پر خالی ڈیزائن خو فریم کروا کے تهوڑی رکهنا میں نے:rollingonthefloor:
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
پیارے بهیا ڈیزائنگ کے پیسے تو نہیں دینے پر خالی ڈیزائن خو فریم کروا کے تهوڑی رکهنا میں نے:rollingonthefloor:

ھاھا ۔۔۔۔۔ لو جی یہ بھی خوب ہوئی پھر ایسا ہے کہ دعا کرو بھیا کو جلدی جلدی ڈھیر سارے پیسے مل جائیں تو ننھی گڑیا کو بنا بنایا ڈیزائن گفٹ کریں :) :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمارے نام کا ڈیزائن بنا کر دیا جائے ہمیں۔۔۔ اور ثواب دارین حاصل کریں۔

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ڈیزائن ہیں۔ زبردست
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ہمارے نام کا ڈیزائن بنا کر دیا جائے ہمیں۔۔۔ اور ثواب دارین حاصل کریں۔

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ڈیزائن ہیں۔ زبردست

ھاھا ۔۔۔۔۔۔ کوچہِ شاپراں سے باہر لفافے چڑہانے سے باز رہا جائے :LOL:

بہت شکریہ عزیز بھائی! :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
کہیں کہیں تھری ڈی والنگ نظر آ رہی ہے، وہ کہتے ہیں نا انگریزی میں کہ ہمیں فیسینیٹ کرتی ہے ;)

ارےے ہم جانتے ہیں حضور آپ کے مزاج کو۔ :) لیکن سچ یہ ہے کہ اس ڈیزائن میں پھر بھی کہیں کہیں حد کا خیال رکھنا پڑا۔ کلائنٹ کا ذوق اچھا نا ہو تو اسے کبھی کبھی کچھ باتیں سمجھانا عزاب ہوتا ہے۔ :) :) ۔۔۔۔۔۔ اگر میں کسی ڈیزائن میں مکمل آزاد رہوں تو حضور کی طبیعت اور بھی شاد ہو گی انشاءاللہ :) :)
 

تلمیذ

لائبریرین
انتہائی خوبصورت۔
بطور layman اس فنکارانہ محنت پر دلی سپاس ِ تعریف پیش ہے۔ البتہ اس پر تکنیکی پہلوؤں سے تنقید تو ماہرین ہی کر سکتے ہیں۔
پوچھنا یہ ہے کہ کیاآپ کے تیار کردہ ڈیزائن متعلقہ ارباب اختیار سے منظور ہو گئے ہیں اور کیا یہ عملی بطور پر منصۂ شہود پر آ جائیں گے؟
 

عبد الرحمن

لائبریرین
ماشاء اللہ سبحان اللہ!

بہت ہی دلکش اور جاذب نظر Designs ہیں فصیح بھائی!

اللہ کرے زورِ ہنر اور زیادہ!

ویسے اپنی غیابت کا اچھا جواب دیا ہے آپ نے۔ :)
 
Top