مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

زیک

مسافر
میرے چھوٹے بیٹے کو نسٹ اسلام آباد میں سافٹ ویئر انجینئرنگ میں داخلہ مل گیا ہے۔ نسٹ کا ٹیسٹ پورے پاکستان میں سے ہوتا ہے اور میتھس میں اس کی میرٹ پوزیشن 17 ویں بنی جس کی واقعی خوشی ہوئی کہ میتھس کا یہ پودا میرے ہی ہاتھوں کا لگایا ہوا ہے۔ گھر کا سارا سودا سلف بھی یہی بیٹا لاتا تھا، اب بڑے بھائی کے ساتھ نسٹ میں چلا گیا ہے تو ایک بار پھر یہ بوجھ میرے ناتواں کندھوں پر آن پڑھا ہے۔ خیر، ہو رہے گا کچھ نہ کچھ۔۔۔۔۔۔:)
Merit-List-Copy.jpg
بہت مبارک ہو
 
Top